"جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ” کا آغاز ہوگا

گلگت بلتستان میں رنگا رنگ ‘جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ’ کا آغاز ہوگا۔

شمالی علاقہ جات کے پرفضاء مقام گلگت میں پولو کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے، "جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ” کا آغاز فورس کمانڈر نادرن ایریا کے زیر اہتمام آج سے وہاب شہید پولو گراؤنڈ گلگت میں ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ پہلی بار چترال کی ٹیمیں بھی ایونٹ میں شریک ہوں گی،  اس سے قبل گلگت بلتستان کی ٹیمیں بلند ترین میدان شندور میں مدمقابل ہوتی تھیں۔

دس روزہ جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیمیں فتح کا خواب لیکر میدان میں اتریں گی،جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ کے تمام میچز مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جائیں گے۔

صدر گلگت بلتستان پولو ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ میں پولو کے تمام شائقین کو جشن پاکستان پولو ٹورنامنٹ میں خوش آمدید کہتا ہوں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport