گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں کبڈی ٹرائلز ; طلبہ کی شرکت

گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں کبڈی ٹرائلز،

طلبہ کی بڑی تعداد نے سپورٹس کوٹے کے لیے جوش و خروش سے حصہ لیا

پشاور:  عبیداللہ خان

گورنمنٹ سپیریئر سائنس کالج پشاور میں سپورٹس کوٹے پر داخلے کے لیے کبڈی کے ٹرائلز منعقد کیے گئے، جن کی سربراہی صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری نے کی۔

سید سلطان بری جو ایک سابقہ بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی اور کوالیفائیڈ ایمپائر ہیں، نے ٹرائلز کی نگرانی کرتے ہوئے طلبہ کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا۔

کالج کے ڈائریکٹر اسپورٹس عبدالرشید انور اورمحمد احسن کمال بھی اس موقع پر موجود تھے، جنہوں نے سید سلطان بری کے ساتھ طلبہ کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا۔ ٹرائلز میں صوبے کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے جوہر دکھائے۔

یہ ٹرائلز نہ صرف طلبہ کے لیے مواقع پیدا کرنے کا ذریعہ بنے بلکہ کبڈی کے فروغ کے حوالے سے بھی اہمیت کے حامل رہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport