اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی

اسٹرائیکر فرینچائز زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کے نام سے شرکت کرے گی

ہرارے (سپورٹس لنک) نیو یارک اسٹرائیکرز ان چند بین الاقوامی فرنچائزز میں سے ایک ہے جس نے تقریبا ہر براعظم میں اپنا کھیل پیش کرکے شائقین کرکٹ کو تفریح کے مواقع فراہم کئے ہیں۔

زیم افرو ٹی 10 لیگ میں ٹیم اب نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز کے نام سے ایک نیا باب شروع کرنے جارہی ہے۔ فرنچائز کی شرکت اسٹریٹجک ترقی اور توسیع کے ایک نئے مرحلے میں پہلا قدم ہے جس کا مقصد ابھرتے اور مختلف نوعیت کے کرکٹ ماحول میں مقابلہ کرنا ہے۔

زیم افرو ٹی 10 میں ڈیبیو کرنے والی نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز نے متعدد کھلاڑیوں سے معاہدے کیے ہیں جن میں آصف علی، تھیسارا پریرا، بنورا فرنینڈو، بلیسنگ مزرابانی، نجیب اللہ زدران، اکھلیش بوڈوگم اور اوشین تھامس شامل ہیں۔

آصف علی کی دھواں دھار بیٹنگ میں گہرائی اور لچک موجود ہے ۔ تھیسارا پریرا اپنی آل راؤنڈ صلاحیتوں کے ساتھ بلے اور گیند دونوں کے ساتھ انمول تجربہ رکھتے ہیں اور کھیل کا پانسہ کسی بھی وقت پلٹ سکتے ہیں۔

بلیسنگ مزرابانی کی رفتار اور باؤنس اہم فوائد دیں گے بنورا فرنینڈو کی لچک ،اوشین تھامس کی رفتار، اکھلیش بوڈوگم کی تکنیک اور نجیب اللہ زدران کی طاقتور ہٹنگ ایک زبردست امتزاج ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport