فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری

فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں

کراچی سٹی کے300سے زائد مرد و خواتین باکسرز حصہ کر لے رہے ہیں

کراچی ; کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ کے دلچسپ مقابلے استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ ایرینا ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں جاری ہیں

جس میں کراچی سٹی کے تمام اضلاع سے300سے زائد مرد و خواتین باکسرز حصہ لے رہے ہیں اور یہ مقابلے31اکتوبر تک کراچی سٹی باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام جاری رہیں گے،

تقریب کے مہمان خصوصی ممتاز بزنس مین طارق صاحب تھے۔جنہوں نے باکسرز و آفیشلز میں نقد انعامات تقسیم کئے،

اس موقع پر سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے صدر اصغر بلوچ،سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ،نائب صدر فتح محمد، سابق انٹرنیشنل عدنان بابا،عبدالرشید،شاہد خان اور دیگر بھی موجود تھے

جبکہ ریفری ججز کے فرائض عبدالرشید،مراد بخش،محمد رستم،عبدالوحید درویش، شرف ناز، احمد قنبرانی، مس سمیعہ بلوچ نے انجام دیئے۔ کل30مقابلے کھیلے گئے

جونیئر کلاس48 کے جی میں دانیال نے محمد راہی کو3-0سے، نجفگ شاہ نے عبید کو2-1سے،50 کے جی میں آفاق نے گل محمد کو2-1سے،ارمان نے شیراز کو3-0سے، یوتھ کلاس48کے جی میں فیضان نے عاطف کو3-0سے،63.5 کے جی میں عبدالحنان نے ساہ زیب کو3-0سے ہرادیا۔

جبکہ سینئر کلاس میں 57 کے جی مین صابر نے محمد سمیر کو3-0سے،فیضا رضا نے سعاد کو3-0سے،فرحان علی نے فدا حسین کو2-1سے،60 کے جی میں عبداللہ نے ساحل کو3-0سے،63.5 کے جی میں مدثر خان نے غازی خان کو3-0سے،

زاہد نے مزمل کو3-0سے، فہیم نے عمر سفر کو3-0سے ہرادیا۔وومن کلاس میں خضرا نے عالیہ سومرو کو3-0سے اور عائشہ نے ایشا رستم کو2-1سے ہرادیا۔ اس موقع پر شائقین باکسنگ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport