اقبال سٹیڈیم میں بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کا میلہ سج گیا

فیصل آباد میں 5 چیمپئنز میں زوردار مقابلے شروع۔  اقبال سٹیڈیم میں بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کا میلہ سج گیا.

کرکٹ کے شائقین پر جوش۔ 5 ٹیمیں آمنے سامنے

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کی تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

چیمپئنز کپ سےڈومیسٹک کرکٹ مضبوط ہو گی اور نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔ محسن نقوی

فیصل آباد12 ستمبر،2024 ؛ نوازگوھر ;  فیصل آباد میں 5 چیمپئنز میں زوردار مقابلے شروع ہو گئے ہیں ۔ اقبال سٹیڈیم میں بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کا میلہ سج گیا۔کرکٹ کے شائقین پر جوش۔ 5 ٹیمیں آمنے سامنے۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےبحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کی تمام ٹیموں اور کھلاڑیوں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز کپ سےڈومیسٹک کرکٹ مضبوط ہو گی

اور نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔چیمپئنز کپ کے لئے فیصل آباد کے شہریوں کا جوش و خروش دیکھ کر خوشی ہوئی۔پی سی بی نے میچز کے لئے اچھے انتظامات یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہے۔

شائقین کرکٹ کے لئے بہترین سہولتوں کی فراہمی پر فوکس کیا ہے۔امید ہے کہ شائقین کرکٹ چیمپئنز کپ کے میچز سے محظوظ ہوں گے۔

ہماری کوشش ہے کہ فیصل آباد کی طرح دیگر شہروں میں بھی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے اور کرکٹ کے کھیل کو فروغ دیا جائے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport