چیمپئنز ون ڈے کپ ; کپتانوں اور مینٹورز کی پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس


 چیمپیئنز ون ڈے کپ 2024 میں شامل کپتانوں اور مینٹورز نے پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس کی۔

سابق کپتان سرفراز احمد ، ثقلین مشتاق اور مصباح الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی،

ٹورنامنٹ کے آغاز کا بے صبری سے انتظار ہے، طویل عرصے سے پلیئرز کا ڈومیسٹک کرکٹ کا مسئلہ ہے،ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کی خامیاں دور کریں گے۔

وقار یونس نے کہا کہ پہلا موقع ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کو اتنا اہم ٹورنامنٹ ملا ہے، سب کی ذمہ داری ہے کہ مشکلات کا خاتمہ کیا جائے،

ٹورنامنٹ کےلیے 150 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے، جب تک ڈومیسٹک کرکٹ اچھی نہیں ہوگی تب تک انٹرنیشنل کرکٹ بہتر نہیں ہوگی۔

سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ ہمارے کرکٹر کو پروفیشنلزم، فٹنس اور گیم کو جاننے کے مسائل ہیں، اس ٹورنامنٹ میں تمام مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کےلیے ضروری ہے کہ ملک میں بھی اس وقت اسی فارمیٹ کی کرکٹ کھیلی جا رہی ہو، ہمیں ہوم سیریز کےلیے کنڈیشنز اپنے مطابق بنانا پڑیں گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport