اسنوکردیگر سپورٹس

پاکستان اسنوکر ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرنے منگولیا پہنچ گئی

دو رکنی پاکستان اسنوکرٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کرنے منگولیا پہنچ گئی پاکستان ٹیم 30گھنٹے سفر کے بعد براستہ استنبول منگولیا پہنچی

اسنوکر ورلڈ کپ کل سے منگولیا میں شروع، اسجد اقبال اور اویس اللہ منیر شریک اسنوکر ورلڈ کپ میں14ممالک کے 30سے زائد کھلاڑی ایکشن میں ہونگے

ورلڈ کپ کے بعد ورلڈ 6ریڈچیمپئن شپ21سے25ستمبر تک کھیلی جائے گی اسجد اقبال اور اویس اللہ منیر ورلڈ6ریڈچیمپئن شپ میں بھی حصہ لیں گے

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!