جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی

جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی

افغانستان نے جنوبی افریقہ سے پہلی باہمی ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا،

تجربہ کارآل رائونڈر راشد خان کی واپسی ہو گئی،17رکنی سکواڈ میں حشمت اللہ شاہدی (کپتان )رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، عبدالملک، ریاض حسن، درویش رسولی، عظمت اللہ عمرزئی، محمد نبی،

گلبدین نائب، راشد خان، ننگیالیہ کھروٹے، اے ایم غضنفر، فضل حق فاروقی، بلال سمیع،

نوید زدران اور فرید احمد شامل ہیں

تعارف: News Editor