فرانس میں 47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام


فرانس میں 47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام،

چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ : فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

چینی وفد نے موجودہ مقابلے کے تمام 59 مقابلوں میں 36 طلائی، 9 چاندی ، 4 کانسی کے تمغے اور 8 وننگ پرائس جیتے۔ چین ان مقابلوں میں طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد نیز ٹیم کےکل اسکور کے لحاظ سے پہلے نمبر پر رہا۔

اختتامی تقریب میں چین کے شہر شنگھائی کو 48 ویں ورلڈ سکلز مقابلے کے میزبان شہر کی حیثیت سے ورلڈ سکلز مقابلے کا پرچم حوالے کر دیا گیا۔

ہر دو سال بعد منعقد ہونے والا ورلڈ سکلز مقابلہ دنیا کا سب سے بڑا، سب سے وسیع پیمانے پر اور بااثر پیشہ ورانہ مہارتوں کا مقابلہ ہے، جسے “ورلڈ سکلز اولمپکس” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ xx1toto

یہ پیشہ ورانہ مہارتوں کی ترقی میں ممتاز عالمی معیار کی نمائندگی کرتا ہے، اور ورلڈ سکلز تنظیم کے ممبروں کے لئے پیشہ ورانہ مہارتوں کی پیشکش اور تبادلے کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم ہے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport