ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان

آئی سی سی نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔

پہلی مرتبہ آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ کی انعامی رقم کو مردوں کے برابر رکھا ہے،اب ویمنز ٹیم کو مردوں کے برابر انعامی رقم ملے گی۔انعامی رقم میں 225 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کو 79 لاکھ 58 ہزار 80 ڈالر کر دیا گیا ہے،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو 23 لاکھ 40 ہزار ڈالرز ملیں گے۔ ورلڈ کپ کی رنر اپ ٹیم کو 11 لاکھ 70 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی.

سیمی فائنلسٹ ٹیموں کو 6 لاکھ 75 ہزار ڈالرز کی رقم دی جائیگی.گروپ اسٹیج میں میچ جیتنے پر ٹیم کو 31 ہزار 154 ڈالرز کی رقم ملے گی۔ورلڈ کپ میں شریک 10 ٹیموں کو کم سے کم 1 لاکھ 12 ہزار 500 ڈالرز یقینی ہیں،

میگا ایونٹ میں پانچویں سے آٹھویں نمبر پر آنے والی ٹیموں کو 2 لاکھ 70 ہزار ڈالرز جبکہ نویں اور دسویں پوزیشن والی ٹیموں کے حصے میں 1 لاکھ 35 ہزار ڈالرز آئیں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport