ایم وائی ایل حیدرآباد اولمپک اسپورٹس فیسٹول میں انڈور بیس بال مقابلوں کا انعقاد

ایم وائی ایل حیدرآباد اولمپک اسپورٹس فیسٹول میں انڈور بیس بال مقابلوں کا انعقاد

فیڈریشن کے سیکریٹری سید فخر علی شاہ،

سندھ کے صدر محمد محسن خان کی آرگنائزر پرویز احمد شیخ و دیگر کو مبارکباد

انچارج اسکائی انڈور ارینا علی رضا نے ایونٹ کا افتتاح کیا۔

خاور شاہ اکیڈمی کی کامیابی۔عائشہ ارم،ارسلان محمدی،ہادی خلجی و دیگر شریک

حیدرآباد (پرویز شیخ) ایم وائی ایل حیدرآباد اولمپک اسپورٹس فیسٹول کا انڈور منی بیس بال ایونٹ خاور شاہ اسپورٹس اکیڈمی نے جیت لیا۔ فاتح ٹیم نے فائنل میں حیدرآباد بیس بال کلب کو 4-3 سے شکست دی۔

فاتح ٹیم کی جانب سے شیراز خان، سعادت علی، محمد خزیمہ شیخ اور ہارون خان نے رنز بنائے جبکہ حیدرآباد کلب کی جانب سے زریاب علی، حیدرعلی اور جاوید علی نے 1-1 اسکور کیا۔ اسکائی انڈور اسپورٹس ارینا میں منعقدہ ایونٹ کا افتتاح وہاں کے انچارج علی رضا نے کیا۔

اس موقع پر سیکریٹری سندھ بیس بال ایسوسی ایشن پرویز احمد شیخ اور سیکریٹری وومین ونگ پاکستان فیڈریشن بیس بال عائشہ کے ہمراہ مہمان خصوصی علی رضا سے ایونٹ مینیجر ظہیرالدین نے آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل (MYL) مسلم

یوتھ لیگ حیدرآباد ڈویژن کے صدرارسلان محمدی، نائب صدر اسید پٹھان, سابق صدر عبدالہادی خلجی،کوآرڈینیٹرز، احمد نواز،سید فاہم علی اور ٹیموں کا تعارف کرایا۔ قبل ازیں کھیلے گئے

میچ میں لطیف آباد اکیڈمی نے جامشورو کو 5-3 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ نمایاں کھلاڑیوں میں نصیب اللہ، ریحان، ہاشم، شہیر، اظفر، منیر، جمیل شاہ، محمد مرتضی، نبیل، ہارون،

محمد احمد، عباد علی، علی سفیان اور عبداللہ شامل ہیں۔ میچز کو انیلا مہوش، عمران خان اور سعادت علی نے سپروائز کیا۔دریں اثناء پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکریٹری سید فخر علی شاہ،

سندھ کے صدر محمد محسن خان اور دیگر بیس بال حلقوں نے آرگنائزرز پرویز احمد شیخ و دیگر کو بیس بال انڈور مقابلوں کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔ انکا کہنا تھا کہ موسم کی سختی،

گرائونڈز کی عدم دستیابی اور دن بھر کی تعلیمی و ملازمت کی مصروفیات کے باعث کھلاڑیوں کی تعداد میں کمی اور نسبتا نرم بال کا استعمال کرکے کسی بھی سطح کے مقابلوں کا انعقاد بیس بال کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ ہم اس سے قبل دوران کرونا انفرادی پریکٹس کا انڈور اہتمام کرچکے ہیں جس سے کھلاڑی مقابلوں کے لیئے ہمہ وقت تیار رہتے تھے۔

انڈور بیس بال کے انعقاد سے نئے ٹیلنٹ کے حصول میں بھی آسانی ہوگی اور دلچسپی رکھنے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کو کھیل کی اصل روح کے مطابق کیمپنگ اور میچز میں شرکت کا موقع ملے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport