ایوب سپورٹس کمپلیکس ابرار ہال میں دو روزہ ججز اور ریفری کورس کا اہتمام

 ایوب سپورٹس کمپلیکس ابرار ہال میں دو روزہ ججز اور ریفری کورس کا اہتمام.

کوئٹہ: پاکستان جوڈو فیڈریشن کی نگرانی و بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دو روزہ جوڈو ریفری اینڈ ججز کورس کا اہتمام کیا گیا،

جس میں کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ اور کچلاک کے مختلف اکیڈمیز کے کوچز اور ریفریز کی شرکت، پاکستان جوڈو فیڈریشن کے چیف ریفری جناب امیر مختیار صاحب نے مختلف تکنیکس اور نئے رولز کے بارے میں آفیشلز کو اگاہ کیا.

اس موقع پر بلوچستان جوڈو ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نور احمد رند بھی موجود تھے جنہوں نے چیف ریفری پاکستان جناب امیر مختیار صاحب کا شکریہ ادا کیا.

تعارف: News Editor