قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ آل راؤنڈر محمد نواز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا جس پر انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ محمد نواز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ کی بےشمار رحمتوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 ستمبر, 2024
سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد مگر کیوں؟
سابق سری لنکن کرکٹر پر 20 سال کی پابندی عائد کرکٹ آسٹریلیا نے خاتون کرکٹر کے ساتھ غیر مناسب رویے پر سابق سری لنکن کرکٹر اور وکٹوریہ ویمن ٹیم کے سابق کوچ دلیپ سمارا ویرا پر 20 سال کی پابندی لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ سمارا ویرا پر الزام ہے کہ کرکٹ وکٹوریہ کے ساتھ منسلک رہنے کے ...
مزید پڑھیں »چین نے 2012 سے 2023 تک 1244 عالمی چیمپئن شپس جیتیں، چینی حکام
بیجنگ : چین کے قومی محکمہ کھیل کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے ، چین کی کھیلوں کی صنعت نے اعلی معیار کی ترقی حاصل کی ہے اور کھیلوں کے حوالے سے طاقتور ملک کی تعمیر کو فروغ دیا گیاہے۔ 2012 سے 2023 تک چین نے مجموعی طور پر ...
مزید پڑھیں »فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے اتوار کو ہونگے
فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے اتوار22ستمبر کو ہونگے جونیئر،یوتھ کلاس کے بوائز اینڈ گرلز باکسرز حصہ لیں گے،عبدالرزاق بلوچ کراچی(اسپورٹس لنک رپورٹ) کراچی سٹی باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے تعاون سے فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے اتوار22ستمبر کو استاد علی محمد قنبرانی باکسنگ ایرینا ککری اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کی 6 فرنچائزز کا نئے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ
امارات کی لیگ آئی ایل ٹی 20 کی 6 فرنچائزز کا نئے کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ دبئی ( سپورٹس لنک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا سیزن 3 نئی تیاریوں کے ساتھ واپس آرہا ہے کیونکہ 6 فرنچائز نے کچھ بڑے ناموں کے معاہدے کرلئے ہیں۔ نئے کھلاڑیوں کو سائن کرنے کا عمل جون سے شروع ہوا جو ...
مزید پڑھیں »ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے
ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے ،” گڈ لک کرکٹ کلب ،نیو سنگم، محمد حسین کولٹس ،غازیانی اسپورٹس اور کنگ اسٹار کی کامیابی ۔ کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے ماسٹر آئل انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 5 میچوں کے ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : بابراعظم کی شاندار سنچری
قومی ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم نے فیصل آباد میں جاری چیمپئنز کپ میں ڈولفنز کے خلاف شاندار سنچری جڑ دی۔ بابراعظم نے 100گیندوں پر 104رن کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔ بابر کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسٹالئنز نے ڈولفنز کو جیت کے لیے 272رن کا ہدف دیا ...
مزید پڑھیں »پی این ایف نیٹ بال کپ 2024 کا دوسرا دن
پی این ایف نیٹ بال کپ 2024 کا دوسرا دن کراچی گیمر اسکول، حبیب گرلز اسکول، سٹی اسکول پی اے ایف، دانش اسکول فاضل پور، سٹی اسکول یو آر سی کیمپس، ٹرنیٹی گرلز اسکول، دانش حاصل پور، سینٹ جوزف گرلز اسکول اور ہائی برو انڈر 13، 15، 17 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ پی این ایف نیٹ بال کپ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی زوال پذیر کہانی: غیر متعلقہ قیادت، سوشل میڈیا کا جنون اور کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی
پاکستان کرکٹ کی زوال پذیر کہانی: غیر متعلقہ قیادت، سوشل میڈیا کا جنون اور کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی پشاور رپورٹ ; غنی الرحمن پاکستان کرکٹ ہمیشہ سے ہی قوم کی دل کی دھڑکن رہی ہے، لیکن حالیہ برسوں میں کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکست اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی غیر متحرک قیادت نے شائقین کو مایوسی کے گہرے سمندر ...
مزید پڑھیں »سید ظاہر علی شاہ خیبر پختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
سید ظاہر علی شاہ خیبرپختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب غنی الرحمن پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر صحت سید ظاہر علی شاہ خیبرپختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ یہ انتخاب صوبے میں فٹ بال کھیل کے فروغ اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ سید ظاہر ...
مزید پڑھیں »