قومی آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ; ساتھی کرکٹرز کی مبارکباد

 قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

آل راؤنڈر محمد نواز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا جس پر انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔

محمد نواز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ اللہ تعالیٰ کی بےشمار رحمتوں کے ساتھ ہمارے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ محمد نواز نے 2018 میں جنوبی افریقا میں ایزدیہار نامی لڑکی سے شادی کر کے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا تھا،دونوں کی شادی میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی تھی جبکہ تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں۔

جوڑے نے سال 2020 میں پہلے بیٹے کا استقبال کیا جس کا نام زریان خان رکھا تھا تاہم اب فیملی میں بیٹی کا اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ کرکٹر محمد نواز کی اہلیہ کا تعلق سعودی عرب سے ہے اور وہ جنوبی افریقا میں رہائش پذیر ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport