ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے

ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے ،”

گڈ لک کرکٹ کلب ،نیو سنگم، محمد حسین کولٹس ،غازیانی اسپورٹس اور کنگ اسٹار کی کامیابی ۔

کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ)

ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے ماسٹر آئل انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 5 میچوں کے فیصلے ہو گئے۔

پہلے میچ میں گڈلک کرکٹ کلب نے ناظم آباد کولٹس کو 128 رنز سے دوسرے میچ میں نیو سنگم کرکٹ کلب نے طوبیٰ اسپورٹس کو 8 وکٹوں سے تیسرے میچ میں محمد حسین کولٹس کرکٹ کلب نے لاثانی اسپورٹس کو 104 رنز سے چوتھے

میچ میں غازیانی اسپورٹس نے این کے یونیورسل کرکٹ کلب کو 75 رنز سے پانچویں میچ میں کنگ اسٹار کرکٹ کلب نے آر آر کرکٹ کلب کو 107 رنز سے ہرا دیا

عباسی جیم خانہ گراونڈ پر گڈلک کرکٹ کلب نے 10-225 رنز 30،4 اوورز میں بنائے سبحان خان 54،اکبر خان 51،عاطف خان نے 38 رنز بنائے حذیفہ شہزاد نے 38-4 سید جبران 21-3 وکٹیں حاصل کیں

جواب میں ناظم آباد کولٹس 10-97 رنز 14،5 اوورز میں بنا کر آوٹ ہو گئی حذیفہ شہزاد نے 45رنز بنائے احسان اللہ 16-3 اکبر خان 12-3 وکٹیں حاصل کیں اسٹوڈنٹس گراؤنڈ پر طوبیٰ اسپورٹس 85 رنز 24،5 اوورز میں بناکر آوٹ ہو گئی

راشد خان نے35 رنز بنائے خیر زمان نے 19-5 عبدالہادی نے 04-2 وکٹیں حاصل کیں مطلوبہ اسکور نیو سنگم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر7،5 اوورز میں پورا کر لیا محمد اسماعیل 52،فاروق احمد نے35 رنز بنائے شہاب خان نے 17-2 وکٹیں حاصل کیں

حفظہ گراؤنڈ پر محمد حسین کولٹس نے 10-175 رنز 34،4 اوورز میں بنائے عنایت علی 48،نور نبی 33،صمد آفریدی نے 24 رنز بنائے محمد ارشاد 26-3 ندیم گل 23-2 وکٹیں حاصل کیں جواب میں لاثانی اسپورٹس 71 رنز 17،1 اوورز میں بنا کر آوٹ ہو گئی

آیت خان نے 24 رنز بنائے محمد رمضان نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 11-6 مرسلین 14-2 وکٹیں حاصل کیں ینگ فائٹر گراؤنڈ پر غازیانی اسپورٹس-10-210 رنز 34،3 اوورز میں بنا کر آوٹ ہو گئی

محمد اسامہ 82،حیدر نے 38 رنز بنائے سعد 33-4 محبوب 27-3 علی ریان 41-2 وکٹیں حاصل کیں جواب میں این کے یونیورسل 10-135 رنز 24،5 اوورز میں بنا کر آوٹ ہو گئی

نصیب اللہ 58،حسنین آصف نے نپی تلی باولنگ کرتے ہوئے 9 رنز کے عوض 5 وکٹیں اعظم یوسف نے 15-2 وکٹیں حاصل کیں پاک اسٹار گراونڈ پر کنگ اسٹار کرکٹ کلب نے 10-243 رنز 39،5 اوورز میں بنائے نجم سعید 47،زوہیب مغل 37،

ظفر علی 30،نعمان انصاری نے 24 رنز بنائے محمد کاشف 35-4 محمد احمد 36-3 اصغر علی 18-2 وکٹیں حاصل کیں جواب آر آر کرکٹ کلب 136 رنز 29،1 اوورز میں بناکر آوٹ ہوگئی۔

حسن وحید 29،محمد ابوذر 26،محمد کاشف نے 22 رن بنائے محمد سعید نے 19-4 احمد سعید 16-2 ظفر علی نے 36-2 وکٹیں حاصل کیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport