چیمپئنز ٹرافی ، آئی سی سی کے وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ، انتظامات کا جائزہ

چیمپئنز ٹرافی ، آئی سی سی وفد کا دورہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم ، انتظامات کا جائزہ

ائی سی سی کے 5 رکنی وفد کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ مکمل

وفد میں سکیورٹی ۔براڈکاسٹ۔ایونٹ منیجر۔جی ایم کرکٹ وسیم احمد شامل تھے

وفد نے سیکیورٹی انتظامات اور نئے بننے والے انکلویزر کا جائزہ لیا

وفد کے وزٹ کے بعد پی سی بی حکام کی بریفنگ

وفد کو وفد پنڈی اسٹیڈیم کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا گیا

وفد نے تعمیراتی کاموں کی تکمیل کے حوالے سے سوالات بھی کیے

وفد اپنے دورے کے اختتام پر اپنی سفارشات مرتب کرے گا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں آئی سی سی کا 5 رکنی وفد پنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گیا ۔

آئی سی سی کا 5 رکنی وفد 4 روزہ دورہ پاکستان پر آیا ہوا ہے جس نے نیشنل سٹیڈیم سے اپنے دورے کا آغاز کیا۔ وفد نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، تعمیراتی کام کی تصاویر اور ویڈیو بھی بنائیں۔

آئی سی سی کے وفد میں سکیورٹی منیجر ڈیوڈ مسکر، ایونٹ منیجر سارا ایڈگر، جی ایم کرکٹ وسیم خان، ایونٹ منیجرعون زیدی اور براڈ کاسٹر کنسلٹنٹ منصور منج شامل تھے۔

ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ اور سینئر جنرل منیجر نیشنل سٹیڈیم ارشد خان نے وفد کو تعمیراتی کام پر تفصیلی بریفنگ بھی دی۔

اس کے بعد آئی سی سی وفد آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گیا ۔آئی سی سی کے پانچ رکنی وفد کے ہمراہ پی سی بی آفیشلز بھی موجود ہیں،

آئی سی سی کے وفد نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے مختلف حصوں، خصوصاً ڈریسنگ روم کا معائنہ کیا، وفد نے اپنے چار روزہ دورے کا آغاز گزشتہ روز نیشنل سٹیڈیم کراچی سے کیا تھا۔

پنڈی سٹیڈیم کے بعد وفد قذافی سٹیڈیم لاہور کا بھی دورہ کرے گا تاکہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے لئے سہولیات اور انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے، آئی سی سی کا یہ پانچ رکنی وفد 21 ستمبر کو واپس دبئی روانہ ہو جائے گا۔

خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی آئندہ سال فروری میں پاکستان میں شیڈول ہے اور اس دورے کا مقصد ملک میں کرکٹ سٹیڈیمز کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لینا ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport