اے سی سی مینز ٹی 20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ٹی20 ایمرجنگ ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

کرکٹ کھیلنے والے ایشین ممالک کی اے ٹیموں کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا، جو 18 اکتوبر سے عمان میں شروع ہوگا

اے سی سی کے اس ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، ہانگ کانگ، میزبان عمان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شامل ہے۔

ایشین کرکٹ کونسل نے ایمرجنگ ایشیا کپ کی ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا ہے، گروپ اے میں سری لنکا اے، بنگلادیش اے، افغانستان اے اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کو رکھا گیا ہے۔

اے سی سی نے گروپ بی میں پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان کی ٹیموں کو شامل کیا ہے، پاکستان اور بھارت کا گروپ میچ 19 اکتوبر کو شیڈول ہے۔

اے سی سی کے ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنلز 25 اکتوبر کو ہوں گے جبکہ فائنل 27 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport