ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو سوئٹزر لینڈ میں ہو گا

ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو ہو گا‘ اظہر علی شاہ سوئٹزر لینڈ روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے۔

ورلڈ سائیکلنگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر کو ہو گا، اس کیساتھ ساتھ یونین سائیکلنگ انٹرنیشنل کے صدر ڈیوڈ لیپارٹینٹ اور مس آمنہ ڈائریکٹر جنرل یو سی آئی سے پاکستان سائیکلنگ کے حوالے سے خصوصی ملاقات ہو گی ۔

تعارف: News Editor