ذاکر بابو ایند ارشد منیم میموریل فلڈ لائیٹ ٹی20  لیگ’ آصف علی جی نے الاخوان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا

ذاکر بابو ایند ارشد منیم میموریل فلڈ لائیٹ ٹی20  لیگ’ آصف علی جی نے الاخوان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا۔

الیون اے لائیز کو 7 وکٹوں سے مسلسل تیسری شکست۔

اوپنر آصف علی جی کے عمدہ 40 رنز مین آف دی میں قرار۔  کامران کھتری نے 2 وکٹیں لیں۔

کراچی۔ (اسپورٹس لنک رپورٹ)

جارح مزاج اوپنر آصف علی جی نے  پانچ دلکش چوکوں اور ایک بلندوبالا چھکے کی مدد سے 28 گیندوں پر میچ وننگ عمدہ 40 رنز بنا کر الاخوان سی سی کو حریف الیون اے لائیز کے خلاف باآسانی 7 وکٹوں سے شکست کی فتح سے ہمکنار کر ذاکر بابو

اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائیٹ ٹوٸینٹی20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 1میں  پہلی کامیابی سمیت لی اس سے قبل الاخوان سی سی کو اپنے پہلے میچ میں جناح اسپورٹس کے خلاف شکست کا صدمہ سہنا پڑا تھا۔

دوسری جانب  الیون اے لائینز کو لیگ میں مسلسل تیسری شکست  کا داغ لگ گیا۔میچ کے اختتام مہمان خصوصی معروف اسپورٹس آرگنائزر  مشہور شخصیت شاہد تاو نے گوہر بھای کے ہمراہ فاتح ٹیم کے آصف علی جی کو  1000 روپیئے مین آف دی میچ دیا۔

اس موقع آرگنائزر وقار احمد دوانہ اور رضوان واڈا بھی موجود تھے جبکہ کھتری پریمیئر کے روح رواں محمد صادق کھتری نے خصوصی طور کچھ دیر  گراونڈ پر میچ دیکھا۔ کھیلے گیے

میچ میں فاتح ٹیم کے کپتان سعد بی جے ٹاس جیت الیون اے لائیز  کو بیٹنگ کی دعوت دی اور الیون اے لائیز مقررہ 20 اوورز سے 3 گیندیں قبل  100 پر پوری ٹیم پو ڈگ آوٹ سدھار گئ۔ حسیب کھتری اور احمد نور نے یکساں 16؛16 رنز بنائے ۔

کامران کھتری نے 18 رنز  کے عوض 2 وکٹیں لیں۔ اویس جمالی، افضل بابا،  مننان سونیجا، ارسلان بی جے اور ریحان سونیجا نے ای ایک وکٹ سمیٹیں۔ جواب میں الاخوان سی سی نے 101 رنز کا ہدف  3۔10۔اوورز میں 3 وکٹ کھو کر حاصل کرلیآ۔

اوپنر  آصف علی نے 40 رنز کی عمدہ اننگ میں 28 گیندوں کا سامنا کیا اور ان کی اننگ میں 5چوکے اور ایک چھکا بھی شامل تھا۔ عبداللہ  جوبٹ نے 14 گیندوں پر 23 رنز میں 5 زوردار چوکے لگائے۔

ریحان سونیجا نے 17 رنز ناٹ آوٹ میں 2 چوکے لگائے۔ خالد بی جے، حسیب کھتری اور احمد نور نے گرنے والی تینوں وکٹیں لیں۔ امپاٸرینگ کے فراٸض محمد زاہد اعوان کے ہمراہ امتیاز  نے انجام دیٸے

جبکہ آفیشل اسکورر کی زمداراری محمد وزیر نے نبھاٸ۔ 23 اکتوبر  بروز پیر کو کھتری سی سی  کا مقابلہ الاخوان سی سی سے رات 10 بجے ہوگا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto