ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی

آئندہ ماہ سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ کی مینز کرکٹ ٹیم 2 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی،

پہلا مقابلہ 7 تاریخ سے شیڈول ہے۔

انگلش کرکٹ ٹیم اگلے مہینے کی 2 تاریخ کو پاکستانی سرزمین پر قدم رکھے گی جہاں اسے تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں میزبان سے پنجہ آزمائی کرنے کا موقع ملے گا، قومی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کا پہلا پانچ روزہ میچ 7 اکتوبر سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

دوسرا ٹیسٹ میچ 15 اکتوبر سے 19 اکتوبر تک ملتان میں کھیلا جائےگا جبکہ سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 24 اکتوبر سے 28 اکتوبر تک راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظر ثانی شدہ شیڈول کا اعلان کیا گیا تھا۔

تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میچز ابتدائی طور پر کراچی، ملتان اور پنڈی میں شیڈول تھے تاہم کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے جاری تعمیراتی کام کے باعث وہاں اب میچ نہیں ہوگا۔

پی سی بی نے مذکورہ ٹیسٹ سیریز کا نظر ثانی شیڈول جاری کیا تھا جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول ٹیسٹ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کردیا گیا ہے، ابتدائی دو ٹیسٹ میچز ملتان میں کھیلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے گزشتہ ماہ بنگلہ دیش کے خلاف کراچی میں شیڈول ٹیسٹ میچ بھی ترقیاتی کاموں کے باعث پنڈی اسٹیڈیم منتقل کردیا گیا تھا

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto