بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے کا آج سے آغاز۔ کل کوالیفائر میں یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کا مقابلہ ہوگا۔ بدھ کو پہلے ایلیمنیٹر میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز اور نور پور لائنز مدمقابل ہونگی۔ فیصل آباد 23 ستمبر ; نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پلے آف مرحلہ منگل سے شروع ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 ستمبر, 2024
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی پاکستان سپورٹس بورڈ نے بیرون ملک پاکستانی باکسرز کے سلپ ہونے کے معاملے پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی ۔ اس فیصلے کا مقصد باکسنگ میں پیش آنے والے مسائل کی اصلاح کرنا اور کھلاڑیوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ دو سال میں پاکستان ...
مزید پڑھیں »زیم ایفرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قابض
زیم ایفرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قابض ہرارے : ہرارے اسپورٹس کلب میں کولن منرو اور راسی وان ڈیر ڈوسن نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں جس کی بدولت ڈربن وولوز اور نیویارک اسٹرائیکرز لاگوس نے فتح حاصل کرلی ۔ اس کے بعد کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی نے بلاوایو بریو جیگوارز کو ...
مزید پڑھیں »زیم ایفر ٹی 10 میں نیویارک لاگوس اسرائیکرز کی دوسری فتح
زیم ایفر ٹی 10 میں نیویارک لاگوس اسرائیکرز کی دوسری فتح ہرارے : نیو یارک لاگوس اسٹرائیکرز نے مسلسل دوسرے کامیابی حاصل کرکے اپنی زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ مہم کو آگے بڑھایا ہے بلاوایو بریو جیگوارز اور جو برگ بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیو یارک لاگوس نے زبردست خصوصیت کا مظاہرہ کیا۔ راسی ...
مزید پڑھیں »ہار جیت چلتی رہتی ہے، ہمیں سیکھ کر چیزیں بہتر کرنی چاہئیں ; سعود شکیل
چیمپئنز کپ میں ٹیم ڈولفنز کے کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہار جیت چلتی رہتی ہے، ہمیں سیکھ کر چیزیں بہتر کرنی چاہئیں۔ لاہور لائنز کے خلاف فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ ہم کھیل کے تینوں شعبوں میں اچھا پرفارم نہیں کر سکے جس کی وجہ سے چیمپئنز کپ میں ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور پلے آف مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے چیمپئنز ون ڈے کپ کے آخری راؤنڈ میچ میں ڈولفن نے پہلے میچ میں فتح حاصل کر لی تاہم یہ فتح بھی اس کو پلے آف مرحلے میں نہ پہنچا سکی ...
مزید پڑھیں »بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید
بنیر میں ہاکی ٹرف کا قیام، کھلاڑیوں کیلئے نئی اُمید بنیر میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نمائندے ڈاکٹر لیاقت علی کی مسلسل کاوشوں سے ہاکی ٹرف نصب کر دیا گیا ہے۔ بنیر ہاکی ایسوسی ایشن نے اس اقدام کو کھلاڑیوں کے لیے بہترین قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے ان کی پریکٹس میں بہتری آئے گی۔ ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا کے مارشل آرٹس کلب، کھیلوں کے فروغ کا نیا باب
خیبرپختونخوا کے مارشل آرٹس کلب، کھیلوں کے فروغ کا نیا باب غنی الرحمن خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی دنیا میں ایک نیا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں کرکٹ، فٹبال اور والی بال جیسے روایتی کھیلوں کے ساتھ مارشل آرٹس کی اہمیت بھی روز بروز بڑھ رہی ہے۔ یہ کھیل نہ صرف جسمانی فٹنس کے لیے مفید ہیں بلکہ نوجوانوں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ; پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں لاہور سے دبئی پہنچ گئی۔ ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم 2 وارم اَپ میچ کھیلے گی، قومی کرکٹ ٹیم پہلا وارم اَپ میچ 28 ستمبر کو سکاٹ لینڈ اور دوسرا میچ 30 ستمبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ; اینگرو ڈولفنز نے نور پور لائنز کو 16 رنز سے ہرادیا۔
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ میں اینگرو ڈولفنز نے نور پور لائنز کو 16 رنز سے ہرادیا۔ ٹورنامنٹ میں یہ اینگرو ڈولفنز کی پہلی کامیابی لیکن شکست کے باوجود نور پور لائنز نے ایلیمنیٹر میں جگہ بنالی۔ 25 ستمبر کو پہلے ایلیمنیٹر میں نورپور لائنز کا مقابلہ الائیڈ بینک اسٹالیئنز سے ہوگا۔ 24 ستمبر کو کوالیفائر میچ یوایم ٹی ...
مزید پڑھیں »