بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور پلے آف مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے چیمپئنز ون ڈے کپ کے آخری راؤنڈ میچ میں ڈولفن نے پہلے میچ میں فتح حاصل کر لی تاہم یہ فتح بھی اس کو پلے آف مرحلے میں نہ پہنچا سکی اور وہ فیصلہ کن مرحلے سے باہر ہوگئی۔

پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی ٹیموں میں محمد حارث کی اسٹالینز، محمد رضوان کی مارخورز، شاہین شاہ آفریدی کی لائنز اور شاداب خان کی پینتھرز شامل ہیں۔

گروپ میچز کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر مارخور چار میں سے تین میچز جیت کر پہلے نمبر پر ہے جب کہ پینتھرز نے بھی تین میچ جیت رکھے ہیں تاہم نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر وہ دوسرے نمبر پر ہے۔

اسٹالینز چار میں سے دو میچز جیت کر تیسرے، جب کہ لائنز چار میں سے صرف ایک میچ جیت کر چوتھے نمبر پر ہے۔ ڈولفنز نے بھی ایک میچ جیتا ہے تاہم نیٹ رن ریٹ پر پیچھے رہنے کے باعث وہ پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل نہ کر سکی۔

پلے آف کا مرحلہ کل (منگل) 24 ستمبر سے شروع ہوگا اور پہلے کوالیفائر میچ میں مارخورز اور پینتھرز آمنے سامنے ہوں گے۔ فاتح ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کر لے گی جب کہ ہارنے والی ٹیم کو ایک اور موقع ملے گا۔

بدھ 25 ستمبر کو پہلے ایلیمنیٹر میں اسٹالینز اور لائنز مدمقابل ہوں گے۔ ہارنے والی ٹیم خالی ہاتھ لوٹے گی جب کہ فاتح ٹیم کو فائنل تک پہنچنے کے لیے کوالیفائر میچ کی شکست خوردہ ٹیم سے مقابلہ کرنا ہوگا۔

دوسرا ایلیمنیٹر جمعہ 27 ستمبر کو ہوگا اور اس کی فاتح ٹیم اتوار 29 ستمبر کو کوالیفائر کی فاتح ٹیم کے مدمقابل ہوگی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto