فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ سے لیاری اور کراچی کی باکسنگ کو ترقی حاصل هو گی ؛ سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ

کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ 2024 مہمان خصوصی صدر نکاپ عبدالحمید نے انعامات تقسیم کئے۔

فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ سے لیاری اور کراچی کی باکسنگ کو ترقی حاصل هو گی۔

سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ

کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) کراچی باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام علی محمد قمبرانی باکسنگ ایرینا للری اسپورٹس کمپلیکس لیاری مین کراچی فیئے پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ 2024ءکا انعقاد کیا گیا

جس کے مہمان خصوصی صدر نکاپ عبدالحمید تھے ان کے ہمراہ کراچی باکسنگ کے نائب صدر فتح محمد، سیکریٹری عبدالرزاق بلوچ، انترنیشنل باکسرز، عدنان بابا، عابد جان، عبدالرشید بلوچ اور محمد حسین بھی موجود تھے۔

میڈیا کوارڈینیٹر کاشف احمد فاروقی کے مطابق بوائز انڈر 16 کیٹگری میں 44 کے جی میں سرور نے عزیز کو 0-3 سے، زین نے عبداللہ کو1-2سے،46 کے جی میں فیضان نے مقدر جان کو0-3سے، محمد راہی نے نور حسن کو 1-2سے،

54 کے جی مین پیر بخش نے بلال کو1-2 سے،نجف شاہ نے دانیال کو0-3 سے جبکہ یوتھ کلاس48 کے جی میں جنید علی نے نذیر احمد کو 0-3 سے ،51 کے جی میں سدیش نے ساہ منیر کو1-2 سے، اذان نے سید احمد کو 1-2 سے،

محسن نے مصطفی کو0-3 سے، 54 کے جی میں حسیب نے اسلم کو0-3سے اور عادل نے رضو ان کو1-2سے شکست دے کر میدان مارلیا،

گرلز کیٹیگری 44 کے جی میں ایشا رستم نے سلوا کو1-2 سے،قراة العین نے افشین کو1-2 سے جبکہ 48 کے جی میں خضراء نے یاسمین کو0-3 سے زیر کرکے اپنی برتری ثابت کی،

ریفری ججز کے فرائض رستم بلوچ، عبدالوحید، درویش، جمیل خان، مراد بخش، احمد قمبرانی، شرف ناز اور سمیا بلوچ نے انجام دیئے، سیکریٹری کراچی باکسنگ ایسو سی ایشن عبدالرزاق بلوچ نے تمام معزز مہمانوں کی امد کا شکریہ ادا کیا،

بعد ازاں مہمان خصوصی عبدالحمید نے صدر سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن اصغر بلوچ کے ہمراہ فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto