پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے

پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے،”

ارباز خان کی شاندار سینچری جبکہ فواد خان کی میچ میں دس وکٹیں ،”

کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔

پہلے میچ میں ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون چھ نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون ون کو باآسانی 371 رنزسے دوسرے میچ میں زون دو نے زون پانچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 رنز سے جبکہ زون چار اور زون سات کے مابین کھیلا جانے والا تیسرا میچ ٹائی ہوگیا۔

آر ایل سی اے گراؤنڈ گلبرگ پر زون چھ پہلی اننگز میں 66.3 اوورز میں 219 رنز بناکر آوٹ ہوگئی ۔کپتان اکبر الرحمٰن 66،وکٹ کیپر بیٹسمین عبد الرحمن 49،جہانزیب سلطان 35،خواجہ محمد نافع نے 25 رنز بنائے۔

بہادر علی نے 22-4 وکٹیں عمر زاہد نے 57-3 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں زون ون کی ٹیم زون چھ کے باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے پہلی اننگز میں 98 رنز 41،1 اوورز میں بناکر آوٹ ہوگئی۔

طحہٰ محمود 30 رنز کے ساتھ کچھ مزاحمت کر سکے لیفٹ آرم لیگ اسپنر طارق خان نے 32-4 وکٹیں 20-3 وکٹیں رضا الحسن نے 19-2 وکٹیں حاصل کیں

زون چھ نے دوسری اننگز میں نوجوان ابھرتے ہوئے بلے باز ارباز خان کی شاندار سنچری 115 رنز عدیل میئو کے 83،جہانزیب سلطان 54،عبدالرحمن کے49 رنز کی بدولت 386 رنز 90،4 اوورز میں بناکر اننگز ڈیکلیئر کردی ۔

غنی رحمان نے 88 رنز دیکر پانچ وکٹیں حاصل کیں زون ون کی ٹیم دوسری اننگز میں 507 رنز کے تعاقب میں 136 رنز 63.2 اوورز میں بناکر آوٹ ہوگئی.

بہادر علی 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے آف اسپنر سیف اللہ نے 32-4 وکٹیں طارق خان نے 51-2 وکٹیں حاصل کیں .لانڈھی جیمخانہ گراؤنڈ پر زون دو نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 154 رنز 44.4 اوورز میں بناکر آوٹ ہوگئی .

وہاج ریاض 66،حمزہ سرور نے 21 رنز بنائے جنید الیاس 38-4 معظم ملک نے 30-3 وکٹیں حاصل کیں. جواب میں زون پانچ کی ٹیم پہلی اننگز میں 153 رنز 52،3 اوورز میں بناکر آوٹ ہو گئی

جواد محمود 40،محمد حسین نے 34 رنز بنائے بصیر شاہ نے 32-4 وکٹیں عمر اعجاز 42-3 وکٹیں علی شنواری نے 34-2 وکٹیں حاصل کیں.

زون دو نے دوسری اننگز میں 279 رنز 9 وکٹوں کے نقصان پر 89 اوورز میں بناکر اننگز ڈیکلیئر کردی۔ وہاج ریاض 54،طارق بخت 46،عمر ذیشان لویا 43،حمزہ سرور نے 47 رنز بنائے۔

سہیل اقبال،اویس قرنی اور محمد عابص نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔زون پانچ کی ٹیم دوسری اننگز میں 275 رنز 65.5 اوورز میں بناکر آوٹ ہوگئی .ارسلان بشیر 66،حسن خان 45،معظم ملک نے 47 رنز بنائے.

بصیر شاہ 56-4 وکٹیں عمر اعجاز 70-3 وکٹیں حاصل کیں .کے سی سی اے اسٹیڈیم پر زون سات پہلی اننگز میں 186 رنز 68.1 اوورز میں بناکر آوٹ ہوگئی .

وقار احمد 66،ظفر علی خان 36،کاشف خان نے 33 رنز بنائے افنان خان 28-3 وکٹیں محمد آصف 45-2 وکٹیں نعمت خان 38-2 وکٹیں حاصل کیں جواب میں زون چار پہلی اننگز میں 135 رنز 42،2اوورز میں بنا کر آوٹ ہو گئی

احد علی 34،یاسر مشتاق 23،محمد افضل نے 22 رنز بنائے آفتاب خان 35-4 وکٹیں فواد خان 30-3 وکٹیں ظفر علی خان نے 23-2 وکٹیں حاصل کیں زون سات دوسری اننگز میں 112 رنز 39،3 اوورز میں بنا کر آوٹ ہو گئی

حذیفہ منیر نے 37 رنز بنائے نعمت خان نے 42-5 وکٹیں افنان خان 30-3 وکٹیں محمد عزیر علی خان نے 10-2 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب زون چار کی ٹیم دوسری اننگز میں 163 رنز 63.1 اوورز میں بناکر آوٹ ہوگئی.

یاسر مشتاق نے77 رنز ناٹ آوٹ، عبداللہ فضل نے 37 رنز بنائے فواد خان نے 38-7 وکٹیں حاصل کرکے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کیں آفتاب خان نے 43-3 وکٹیں حاصل کیں.

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto