ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ چھکے مارنے والا بلے باز کون؟

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز نکولس پوران نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ بنا دیا۔

نکولس پوران ایک کلینڈر ایئر میں ٹی 20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ منگل کو کیریبیئن پریمیئر لیگ کے میچ میں سر انجام دیا۔

اس سے قبل ایک سال میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ انکے ہم وطن کرس گیل کے پاس تھا جنہوں نے 2015 میں 36 ٹی 20 اننگز میں 135 چھکے لگائے تھے لیکن پوران نے جاری سی پی ایل میں انہیں پیچھے چھوڑ دیا۔

نکولس پوران نے 2024 میں اب تک 63 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 151 چھکے مارے ہیں جو دنیا میں کسی بھی بیٹر کے ایک سال میں اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ چھکے ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto