پشاور سپورٹس کمپلیکس کرکٹ اکیڈمی کا حفاظتی جال ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کھلاڑی مشکلات میں گھرے

پشاور سپورٹس کمپلیکس کرکٹ اکیڈمی کا حفاظتی جال ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کھلاڑی مشکلات میں گھرے

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع سرکاری کرکٹ اکیڈمی کا حفاظتی جال جو اکیڈمی کی چار دیواری کے ارد گرد نصب کیا گیا تھا، کئی مقامات پر مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے۔

اس خرابی کے باعث اکثر گیندیں اس جال سے نکل کر دوسری جانب جا گرتی ہیں، لیکن اکیڈمی کے کوچز اور انتظامیہ نے اس معاملے پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ اس کرکٹ اکیڈمی میں روزانہ تقریباً ساڑھے چار سو کم عمر کھلاڑی تربیت حاصل کرنے آتے ہیں۔

جال کی ٹوٹ پھوٹ کے سبب اب کھلاڑی اس کے ذریعے باہر نکل کر گیند کے پیچھے بھاگتے ہیں اور پھر اسی ٹوٹے جال سے واپس اکیڈمی کے اندر جانے کی کوشش کرتے ہیں۔

کوچز کی جانب سے اس صورتحال پر کوئی توجہ نہ دینے کی وجہ سے حفاظتی جال مزید خراب ہو رہا ہے، جس سے کھلاڑیوں کی تربیت میں مشکلات بڑھ رہی ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto