شاہ زیب رند کی کورکمانڈر کوئٹہ سے ملاقات

کور کمانڈر کوئٹہ نے بین الاقوامی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات کی ہے۔

کور کمانڈر کوئٹہ نے کور ہیڈکوارٹرز کوئٹہ میں بین الاقوامی کراٹے کامبٹ چیمپئن شاہ زیب رند کو حالیہ کامیابی پرمبارکباد پیش کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔

کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا کہ شاہ زیب رند نے اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف پاکستان کا نام بین الاقوامی سطح پر روشن کیا ہے بلکہ نوجوان نسل کیلئے ایک مثبت مثال قائم کی ہے۔

انہوں نے شاہ زیب رند کی مزید کامیابیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں انعامی رقم سے نوازا اور انہیں مزید فتوحات کیلئے اپنی حمایت کا یقین دلایا۔

شاہ زیب رند نے اپنی کامیابی کو قوم کے نام کرتے ہوئے پاک فوج کی اس حوصلہ افزائی اور سپورٹ پر شکریہ ادا کیا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto