پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ، راولپنڈی مارخورز ٹیم کا اعلان

پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی  ؛ راولپنڈی مارخورز ٹیم کا اعلان

اسلام آباد ( سپورٹس لنک) پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ، سی ای او راولپنڈی مارخورز چوہدری ندیم منظور نے ٹیم کا اعلان بھی کر دیا ۔ کپتان کامران اکمل کی قیادت میں نئے ٹیلنٹ پر مشتمل سکواڈ میدان میں اترے گا۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راولپنڈی مارخورز کے سی ای او چوہدری ندیم منظور نے کہا کہ پنجاب پریمیئر لیگ پاکستان کے مختلف علاقوں سے نئے ٹیلنٹ کو متعارف کروانے کیلئے ہرممکن جدوجہد کرے گی۔

ہمارا مشن ڈرگ فری لائف سٹائل کی ترویج ہے، اس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو سکرین سے گراؤنڈ کی طرف منتقل کرنا بھی ہماری ترجیحات میں سر فہرست ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خطہ پوٹھوہار کے ٹیلنٹ کو اس طرح پذیرائی نہیں ملی جس طرح سے اس کا حق ہے۔ہم نے نئے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیلئے سینئر کوچ حسن رضا کی نگرانی میں تربیتی کیمپ کا آغاز کر دیا ہے۔

اس موقع پر چین سے آئے ہوئے بزنس کمیونٹی کے وفد نے بھی راولپنڈی مارخورز کے مشن کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d