پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز 2024۔ ٹبیل ٹینس، بیڈمنٹن اور فٹ بال کے ایونٹ منعقد

پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز 2024۔ ٹبیل ٹینس، بیڈمنٹن اور فٹ بال کے ایونٹ منعقد کیے گے۔

آرگنائزر-گوھر رضا

پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام نیشنل اسکول گیمز 2024 افتتاحی تقریب کی مہمان

خصوصی محترمہ قراتلعین خان مبمر صوبائی اسمبلی سندھ نے افتتاح کیا۔

کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایس او نیشنل اسکول گیمز 2024 پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام این ای ڈی یونیورسٹی جمنازیم میں افتتاحی تقریب جس کی مہمان خصوصی محترمہ قراتلعین خان ممبر صوبائی اسمبلی سندھ،

صدر پاکستان اسکول اسپورٹس آرگنائزیشن گوہر رضا، ڈی ایس او ایسٹ اسماعیل شاہ، ڈی ایس او ملیر سنی پرویز، محمد ہارون، حارث ایاز، بانو بی بی، اور دیگر مہمان شخصیت بھی موجود تھی۔

کراچی بھر سے 30 سے زیادہ اسکولوں اور کالجوں کے کھلاڑیوں نے انڈر 17 اور 19 کٹیگری میں ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، فٹبال کے مقابلوں میں شرکت کی ۔ ٹبیل ٹینس اور بیڈمنٹن کے مقابلوں کے ۔نکسر کالج، وہیل کالج، اوریجن اسکول، وہیل کالج،

الفا کالج، ڈیلسول اسکول اور شاہ ولایت اسکول نے اچھی کارکردگی دی دیکھی۔ اور آرگنائزنگ سیکرٹری ٹبیل ٹینس، سید خضر مہدی، آرگنائزنگ سیکرٹری بیڈمنٹن داود خان تھے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d