جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کی فاتح ہرارے (سپورٹس لنک) زمبابوے کے نوجوان فاسٹ بولر ٹیناشے مچاوایا کی شاندار بولنگ سے نہ صرف کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی کو شکست دی بلکہ جوبرگ بنگلہ ٹائیگرز کو زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 کا فاتح بھی بنادیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں سکندر رضا کی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2024
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ؛ ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج سے فروخت ہونگے۔ • فزیکل ٹکٹوں کی فروخت چار اکتوبر سے شروع ہوگی۔ لاہور 30 ستمبر ۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر پاکستانی وقت کے مطابق آج شام پانچ بجے سے آن لائن فروخت ہوں گے۔ شائقین کی سہولت کے لیے فزیکل ...
مزید پڑھیں »ارشد ندیم کراچی میراتھن کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیرس اولمپکس 2024 کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان پنجاب میں میاں چنوں کے علاقہ میں اولمپئین ارشد ندیم کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر کیا، ارشد ندیم کو کراچی میراتھن کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کے ایم او یو پر بھی دستخط ...
مزید پڑھیں »ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپئن شپ، کیپٹن عرفان اصغر نے جیت لی
ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپئن شپ، کیپٹن عرفان اصغر نے جیت لی گروپ کیپٹن عرفان اصغر نے ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ 50 سے 54 کے ایج گروپ کے فائنل میں عرفان اصغر نے کورین پلیئر کو شکست دی۔ ٹاپ سیڈ عرفان اصغر نے سیکنڈ سیڈ کوریا کے ریان ہو کوو کو تین صفر سے ہرایا۔ عرفان اصغر کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے میں کامیاب
پاکستان پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوگیا، ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ کے فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور 41-45 رہا۔ ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 کا فائنل بنگلہ ٹائیگرز اور اسمپ آرمی کے درمیان کھیلا جائے گا
زیم افرو ٹی 10 کا فائنل بنگلہ ٹائیگرز اور اسمپ آرمی کے درمیان کھیلا جائے گا ہرارے ( سپورٹس لنک) زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کا ناک آؤٹ مرحلہ ایکشن سے بھرپور تھا۔ سکندر رضا کی قیادت میں جو بگ بنگلہ ٹائیگرز اور کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی نے بہتری کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل میں جگہ بنالی۔ کوالیفائر 1 ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو شکست دیدی
زیم افرو ٹی 10 میں نیو یارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو شکست دیدی ہرارے ( سپورٹس لنک) زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں نیویارک لاگوس نے ڈربن وولوز کو 53 رنز سے شکست دیکر ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کی جہاں اس کا مقابلہ کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی سے ہوگا۔ اس سے قبل لیگ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کا شکار کرلیا
چیمپئنز ون ڈے کپ فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کا شکار کرلیا۔ اسلام آباد (اصغر علی مبارک) پینتھرز نے مارخورز کو شکست دے کرچیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیافاتح ٹیم کو تین کروڑ اور رنر اپ کو ڈیڑھ کروڑ کی انعامی رقم دی گئی۔ فاتح ٹیم کے عثمان خان ٹورنامنٹ کے بہترین بیٹر ا ور بہترین وکٹ کیپر قرار جبکہ ...
مزید پڑھیں »ڈارٹس گیم ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے مفید ہے
ڈارٹس گیم ذہنی وجسمانی نشوونماکیلئےمفید ہے، سکول لیول پرڈارٹس کو فروغ دیکربچوں کی ذہنی صلاحیت کو پروان چڑھا سکتے ہیں غنی الرحمن ڈارٹس گیم جسے نشانے بازی کا کھیل بھی کہا جاتا ہے، اپنی درستگی اور توجہ مرکوز کرنے کی خصوصیات کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ بظاہر یہ ایک سادہ سا کھیل نظر آتا ہے، لیکن ...
مزید پڑھیں »وفاقی وزارت تعلیم کا گرلز سپورٹس کارنیول 2024-25ء کا اعلان
وفاقی وزارت تعلیم نے گرلز سپورٹس کارنیول 2024 کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی وزارتِ تعلیم کے زیراہتمام گرلزسپورٹس کارنیوال 2024-25ء کا انعقاد 18 تا 20 اکتوبر پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا، جس میں پاکستان بھر بشمول آزاد جموں وکشمیر اورگلگت بلتستان 4000 طالبات مختلف کھیلوں کے انفرادی وٹیم ایونٹس میں حصہ لیں گے، ملکی ...
مزید پڑھیں »