پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 3 اکتوبر سے شروع ہوگا

 

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 3 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں9 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں شریک، 19میچز پانچ شہروں میں ہونگے۔

لاہور، یکم اکتوبر 2024۔

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 3 اکتوبر کو ہورہاہے۔50 اوورز کا یہ ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا ٹورنامنٹ پانچ شہروں، ایبٹ آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔

دو سیمی فائنلز 13 اور 14 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ فائنل 16 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

یہ تمام ڈے میچز ہونگے جو صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوا کریں گے۔
ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم 77 لاکھ پچاس ہزار روپے ہے۔ فاتح ٹیم 50 لاکھ روپے اور رنرز اپ ٹیم 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم کی حقدار ہوگی۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے

جبکہ ایشال ایسوسی ایٹس، غنی گلاس، آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ( او جی ڈی سی ایل) پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) اور سوئی ناردن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) گروپ بی کا حصہ ہیں۔

پریذیڈنٹ کپ کے پچھلے ایڈیشن کی فاتح ایس ا ین جی پی ایل ٹورنامنٹ کا اپنا افتتاحی میچ غنی گلاس کے خلاف 3 اکتوبر کو سعید اسپورٹس سٹی بیدیاں، لاہور میں کھیلے گی۔

گروپ اے کے میچز ایبٹ آباد، اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہوں گے جبکہ گروپ بی کے میچز فیصل آباد اور لاہور میں ہوں گے۔ سیمی فائنل اور فائنل کے مقامات اور وقت کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d