آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ بنگلہ دیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا

 آئی سی سی ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش نے 23 رنز سے شکست دیدی۔

آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 گراؤنڈ۔ دوسرا وارم اپ میچ۔ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش نے پاکستان کو 23 رنز سے ہرا دیا پاکستان کی ٹیم4 ۔18اوورز میں 117 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی

بنگلہ دیش نے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کےنقصان پر 140 رنز بنائے پاکستانی بیٹرز اومیمہ سہیل نے 33 رنز ۔ کپتان فاطمہ ثناء اور گل فیروزہ نے 17۔ 17 رنز بنائے

پاکستانی سپنر باؤلر سعدیہ اقبال نے 4 اوورز میں 19 رنز دے کر 2 بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ندا ڈار نے 3 اوورز میں 15 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا

واضح رہے کہ پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو سکاٹ لینڈ کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی، میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم کا آغاز 3 اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف میچ سے کرے گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d