روایتی کھیلوں کی مناست سے مردان میں مخہ کے شاندار مقابلے شروع ہوگئے

 

روایتی کھیلوں کی مناست سے مردان میں مخہ کے شاندار مقابلے شروع ہوگئے

محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی کھیلوں کے سلسلے میں مردان میں مخہ کے مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔ ان مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ابن امین اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز جمشید بلوچ نے کیا۔

اس موقع پر ریجنل سپورٹس آفیسر سلیمان خان، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سعید اختر، صوبائی صدر مخہ تیر اندازی ایسوسی ایشن امجد حسن یوسفزئی، جنرل سیکرٹری فرمان شاہ اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔

یہ مقابلے ضلع مردان کے تحصیل کاٹلنگ شموزئی میں ایک ہفتے تک جاری رہیں گے، جبکہ فائنل مقابلے 6 اکتوبر کو منعقد ہوں گے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان فخر جہان مہمان خصوصی ہوں گے۔

مقابلوں میں ضلع مردان کی 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، جن میں بابوزئی کلب، شموزئی کلب، میاں خان، سنگاوں، ارٹونہ اور چپل آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔ آرگنائزنگ سیکرٹری امجد خان یوسفزئی نے ایونٹ کے لیے بہترین انتظامات کیے ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز جمشید بلوچ نے ڈی جی سپورٹس عبدالناصر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی شبانہ روز محنت سے روایتی کھیلوں کا سلسلہ جاری ہے،

اور جلد ہی خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں بھی ایونٹس منعقد کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مخہ ایک قدیمی گیم ہے جو صوابی، مردان اور بونیر میں شاندار طریقے سے کھیلی جاتی ہے۔

مختلف ریجنز میں روایتی گیمز منعقد کرنے کے بعد ان میں سے منتخب کھلاڑیوں کو پشاور ہارس کیٹل شو اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے ہارس اینڈ کیٹل شو میں خصوصی طور پر مدعو کیا جائے گا،

جہاں انہیں مزید انعامات سے نوازا جائے گا۔ روایتی کھیلوں کے انعقاد کا مقصد صوبہ بھر میں ان کھیلوں کی اہمیت کو زندہ رکھنا اور انہیں فروغ دینا ہے۔ امید ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے ان علاقوں میں روایتی کھیلوں کو مزید ترقی ملے گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d