ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا 6 اکتوبر سے آغاز

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا 6 اکتوبر سے آغاز

دبئی (سپورٹس لنک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن اتوار 6 اکتوبر سے آئی سی سی اکیڈمی اوول ون میں شروع ہوگا۔

گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی 18 میچوں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی جو سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔ ٹیموں کا انتخاب گزشتہ ہفتے ایک ڈرافٹ کے ذریعے کیا گیا تھا۔

6 ٹیموں میں سے ہر ایک 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہے اور اس میں یواے ای کے اسٹار قومی کھلاڑی اور ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کے شرکاء شامل ہیں۔

یہ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات کے مستقبل کے ستاروں کے لئے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور سیزن 3 سے قبل 6 ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 فرنچائزز کو متاثر کرنے کا ایک اور موقع ہوگا جو جنوری-فروری 2025 میں کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کے 6 اسکواڈز کا انتخاب پلیئر سلیکشن ڈرافٹ سے کیا گیا جو گزشتہ ہفتے دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوا تھا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کھلاڑیوں کے انتخاب کے ڈرافٹ کا ایک اور راؤنڈ ہوگا۔

ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کی چھ ڈی پی فرنچائزز میں سے ہر ایک سیزن 3 کے لئے باقی کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے سیزن 3 کے لئے اپنے انتخاب (فی اسکواڈ کم از کم 4) کو مکمل کرے گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d