سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ

ملتان ( سپورٹس لنک) ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدے داروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ دیا گیا

صدر ڈی ایف اے میاں جاوید قریشی. آصف لاہوری. سابق انٹرنیشنل فٹبالر رانا باقر علی. ظفر شیروانی. حیدر قریشی. شفقت الرحمن. وحید شاہ. شیخ مقیم. خالد صدیقی. ناصر انصاری دیگر نے استقبال کیا

صدر ڈی ایف اے میاں جاوید قریشی نے صدر سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن عمران عثمانی. جنرل سیکرٹری طاہر لطیف. سینئر نائب صدر ندیم قیصر. نائب صدور احتشام مرزا. آغا شاہد. فنانس سیکرٹری شاہد لودھی. میڈیا ایڈوائزر اظہار علی عباسی. چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی شاہد صدیق.

ایگزیکٹو ممبر آصف بلوچ. عدنان خان. گوہر رحمان.راشد وٹو سمیت سابق ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کامران جمیل کی دستار بندی کی اور ڈھول کی تھاپ پر عہدے داروں کو گھوڑوں پر فٹبال گراؤنڈ کا چکر لگوایا.

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ملتان میاں جاوید قریشی نے سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا کا کھیل اور کھلاڑیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے

ڈی ایف اے نے ہمیشہ فٹبال کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا ہےملتان کی سرزمین کھلاڑیوں سے زرخیز ہے اور کئی نامور فٹبالرز ملتان نے دیئے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ فٹبال میں ملتان سے نیا ٹیلنٹ سامنے لاتے رہیں گے

صدر سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان عمران عثمانی نے کہا کہ میاں جاوید قریشی نے ہمارا فقید المثال استقبال کرے دل جیت لئے جنرل سیکرٹری طاہر لطیف نے کہا کہ ہم کھیلوں کی ترقی کے لئے نئے جذبے کے ساتھ کام کریں گے

میڈیا ایڈوائزر اظہار عباسی نے کہا کہ ملتان میں فٹبال کی بقا میاں جاوید قریشی کی بدولت ہے اور نیا ٹیلنٹ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کی وجہ سے ہے تقریب کے اختتام پر چیئرمین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن جمشید رضوانی کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d