سکائی سپورٹس نے پاک انگلینڈ سیریز کے نشریاتی حقوق حاصل کرلیے

سکائی سپورٹس نے پاک انگلینڈ سیریز کے نشریاتی حقوق لے لئے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آخری لمحات میں انٹرنیشنل نشریات کے حقوق سکائی اسپورٹس نے حاصل کرلیے ۔

پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرانس گروپ اور اے آر وائی کنسورشیم کو پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بین الاقوامی نشریاتی حقوق مل گئے ۔

سکائی سپورٹس برطانیہ میں یہ سیریز نشر کرے گا جبکہ بی بی سی سپورٹ برطانیہ میں ریڈیو پارٹنر ہونگے ،کمنٹری پینل میں انگلینڈ کے 3 سابق کپتان ڈیوڈ گاور، مائیک ایتھرٹن اور ناصر حسین بھی شامل جبکہ پاکستان کی جانب سے رمیز راجا،

عامر سہیل، بازید خان اور عروج ممتاز بھی پینل میں شامل ہیں، زینب عباس پریزینٹر کے فرائض سرانجام دیں گی۔دوسری جانب پاک انگلینڈ سیریز کی کوریج کیلئے 28 کیمرے استعمال کیے جائیں گے ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto