روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 اکتوبر, 2024

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ؛ او جی ڈی سی ایل اور واپڈا کی کامیابی

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ۔ او جی ڈی سی ایل اور واپڈا کی کامیابی۔ ایشال ایسوسی ایٹس اور ایس این جی پی ایل کا میچ ٹائی ہوگیا۔ عثمان خان کی 13 چھکوں اور 16 چوکوں کی مدد سےشاندار ڈبل سنچری لاہور 5 اکتوبر۔ پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے دوسرے راؤنڈ میں کھیلے گئے میچوں میں او جی ڈی سی ایل ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست

 آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے جبکہ انگلینڈ نے اپنے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 21 رنز سے ہرا دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 119 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بنگلادیشی ٹیم 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 97 رنز بناسکی۔ قبل ازیں شارجہ میں گروپ بی کی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ

آسٹریلین ہائی کمشنرنیل ہاکنز کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی پاکستان آسٹریلیا روابطہ کی بحالی کے خواہشمند ہیں، لاہور آمد پر ان کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ بھی کرایاگیا۔ نیل ہاکنز کا کہنا ہے کہ ہاکی کے میدان میں پاکستان کا ماضی بہت شاندار رہاہے۔ کئی نامور اولمپئنز پاکستان کی پہچان ہیں۔ ٹیلنٹ اب بھی ہے، مستقبل کے اولمپئن ...

مزید پڑھیں »

داؤد اسپورٹس نے پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

داؤد اسپورٹس نے پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میچ میں لاروش کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا شیراز علی مین آف دی میچ قرار ۔ پروفیسر اعجاز فاروقی نے انعامات تقسیم کئے۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ پی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کا حقدار کون ؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کا حقدار کون ؟ گزشتہ روز بابر اعظم نے قومی ون ڈے ٹیم کپتان سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی توجہ بیٹنگ پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں اس لیے ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت کو پہلے میچ 58 رنز سے شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت کو پہلے میچ میں شکست انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 160 رنز بنائے اور بھارت کو جیت ...

مزید پڑھیں »

بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا ریکارڈ بنا لیا

پاکستان کے جارح مزاج بیٹر عثمان خان نے تیز ترین لسٹ اے ڈبل سنچری کا نیا قومی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پریذیڈنٹ کپ کے میچ میں ایشال ایسوسی ایٹس کے عثمان خان نے ایس این جی پی ایل کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 131 گیندوں پر اپنی ڈبل سنچری مکمل ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

 پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف کل 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔ انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوک تاحال انجری سے نجات نہیں پاسکے، ان کی غیر موجودگی میں اولی پوپ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کی ملائکہ نور: پاکستان میں جوڈو کھیل کے فروغ کی ایک نئی اُمید

خیبرپختونخوا کی ملائکہ نور: پاکستان میں جوڈو کھیل کے فروغ کی ایک نئی اُمید غنی الرحمن پاکستان میں کھیلوں کی دنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے، خاص طور پر خیبرپختونخوا جیسے علاقے جہاں روایتی طور پر کھیلوں میں خواتین کی شرکت محدود رہی ہے۔ تاہم خیبرپختونخوا کی باصلاحیت کھلاڑی ملائیکہ نور نے جوڈو جیسے مشکل کھیل میں اپنی غیر ...

مزید پڑھیں »

سندھ کے محمد صائم کی شاندار کامیابی,آل پاکستان نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے

سندھ کے محمد صائم کی شاندار کامیابی,آل پاکستان نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئے پشاور (اسپورٹس لنک رپورٹ) پہلی آل پاکستان نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے اختتام کو پہنچی، جہاں سندھ کے باصلاحیت کھلاڑی محمد صائم نے پاکستان ایئرفورس کے احمد علی ناز کو سخت مقابلے میں 3-2 سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »