پاکستانی باکسر محمد وسیم نے عالمی رینکنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے جبا میمیشی سے رینکنگ فائٹ جیت لی

محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔

مالٹا : پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا۔

محمد وسیم نے مالٹا میں ہونے والی ورلڈ باکسنگ فیڈریشن (ڈبلیو بی ایف) کی رینکنگ فائٹ میں جارجیا کے باکسر جابا میمیشیشی کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔

یہ پاکستانی باکسر کے کیریئر کی تیرہویں پروفیشنل کامیابی ہے، محمد وسیم نے نویں مرتبہ حریف کو ناک آؤٹ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی باکسر کا 15 پروفیشنل باؤٹس میں 2۔13 کا ریکارڈ ہے۔

محمد وسیم نے تیسرے راؤنڈ میں جبا میمیشی کو ناک آؤٹ کیا، محمد وسیم اور جبا میمیشی کے درمیان مقابلہ تقریباً 7 منٹ جاری رہا، محمد وسیم ناک آؤٹ کے ذریعے اپنی 9 فائٹ جیت چکے ہیں ۔

مجموعی طور پر محمد وسیم کے پاس 15 پروفیشنل فائٹس کا ریکارڈ ہے، باکسر محمد وسیم کا تعلق کوئٹہ بلوچستان سے ہے ،

مقابلہ جیتنے کے بعد محمد وسیم نے پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کیا ۔ باکسر محمد وسیم نے اپنی جیت کو پاکستانی قوم کے نام کیا ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto