ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ ایشین چیمپئن سری لنکا کو مسلسل دوسری شکست

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

 آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے 94 رنز کا ہدف 14.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

قبل ازیں سری لنکن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے تھے۔

شارجہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے پانچویں میچ میں سری لنکن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 93 رنز بنائے تھے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کے اس میچ میں سری لنکا کی طرف سے نیلاکشیکا سلوا 29 رنز بناکر ناقابل شکست رہیں جبکہ ہرشیتھا سمارا وکرما 23 اور انوشکا سنجیوانی نے16رنز بنائے۔

دوسری طرف آسٹریلوی ویمنز کی میگن شاٹ 3، سوفی مولینکس نے 2 وکٹ حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم نے 94 رنز کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 15ویں اوورز میں حاصل کرلیا، بیتھ مونی نے 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔

ایلیسا پیری نے 17 اور ایشلیگ گارڈنر نے 12 رنز بنائے جبکہ سری لنکا کی سوگندیکا کماری، آینو کارانا ویرا، اودشکاپرا بودھانی نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

ایشین چیمپئن سری لنکا کےلیے لگاتار دو شکستوں کے بعد گروپ اے سے اگلے مرحلے کوالیفائی کرنا مشکل ہوگیا ہے، اسے اگلے مرحلے کےلیے اپنے اگلے دونوں میچز جیتنا ہوں گے، جو بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto