چوتھا این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول 2024 : "کراچی اوپن پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ”

چوتھا این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول 2024 : "کراچی اوپن پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ”

افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر محمد زادہ جب کہ اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی سلیم خمیسانی تھے۔

مقابلوں میں ڈسٹرکٹ ملیر ڈسٹرکٹ ایسٹ اور ڈسٹرکٹ کورنگی کے پچاس سے زائد گرلز و بوائز کھلاڑیوں نے شرکت کی۔


کراچی ( اسپورٹس لنک) چوتھے این ایم جی سی مارشل آرٹس فیسٹیول 2024 کے سلسلے میں کراچی اوپن پوائنٹ کراٹے چیمپئین شپ کے مقابلے اسپورٹس کمپلیکس لانڈھی میں منعقد ہوئے۔

مقابلوں میں دلاور کراٹے اکیڈمی ڈسٹرکٹ ملیر، امین کراٹے ڈوجو ڈسٹرکٹ ایسٹ، شن بوکو کراٹے اکیڈمی ڈسٹرکٹ ایسٹ اور شن بوکو کراٹے ڈوجو ڈسٹرکٹ کورنگی کے گرلز و بوائز کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

حاجی صالح محمد میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی و صدر ڈاکٹر محمد زادہ چیمپئین شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے ۔ ممتاز سماجی رہنما سلیم خمیسانی نے اختتامی تقریب میں بحیثیت مہمانِ پخصوصی چیمپین شپ کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

کراٹے ایونٹ کے۔ چیف آرگنائزر شی ہان شہزاد احمد جبکہ ایونٹ ڈایریکٹر شیہان جاوید علی تھے۔ سینسی عبد الرحمن نے ریفری کے فرائض ا۔جام دئے۔

چیمپین شپ کے فائنل مقابلوں کے نتائج کے مطابق بوائز کے -25 کلو گرام کے کمیتے ایونٹ میں ابشام عارف نے گولڈ آبان خان نے سلور جب کہ عبید نے برونز میڈل حاصل کیا۔

35 سے 40 کلو گرام وزن میں وثیق نے گولڈ شاہ فہد نے سلور جب کہ محتشم نے برونز میڈل حاصل کیا۔ 50 سے 60 کلو گرام وزن میں شاہ میر حسین نے گولڈ عبدالرحمٰن نے سلور اور حماد نے برونز میڈل حاصل کیا۔

75 کلوگرام میں وائز صدیقی نے گولڈ ارسلان نے سلور جب کہ عمر نے برونز میڈل حاصل کیا۔ گرلز کے -30 کلوگرام کمیتے مقابلوں میں مسطرہ نے گولڈ بریرہ فاطمہ نے سلور جب کہ نورِ فاطمہ نے برونز میڈل حاصل کیا۔

45 سے 50 کلوگرام میں استشنا نے گولڈ انشال حسین نے سلور جب کہ مہوش نے برونز میڈل حاصل کیا۔ انفرادی کاتا کی گرلز و بوائز کیٹگری میں وائز صدیقی نے گولڈ استشنا ڈینیل نے سلور جب کہ شاہ میر حسین نے برونز میڈل اپنے نام کیا۔

گرلز و بوائز جونیئر کمیتے مقابلوں میں عثمان نے گولڈ اور عمیزہ فاطمہ نے سلور میڈل حاصل کیا جب کہ گرلز کے اوپن ویٹ مقابلوں میں علیشبہ نے سلور میڈل حاصل کیا ۔ انفرادی جونیئر کاتا میں فواز احمد نے سلور میڈل حاصل کیا۔

اس موقعہ پر کک باکسنگ کے ماسٹر راجہ غضنفر ، کراٹے کے سینسی دلاور، کیوکوشن کے سینسی اشرف علی، گوجو ریو کے شیہان جاوید علی ، شوٹنگ بال کراچی کے سیکرٹری اعجاز احمد قریشی اور دیگر بھی موجود تھے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d