پاکستان آرمی نے نیشنل وو من جمناسٹک چیمپین شپ جیت لی

پاکستان آرمی نے نیشنل وو من جمناسٹک چیمپین شپ جیت لی۔

 آرمی کی پلیئرز تمام کٹیگریز میں ٹاپ پر رہیں اور گولڈ میڈل حاصل کر کے ٹرافی اپنے نام کی۔

فلور پر فارمنس ہیم بار اور والٹ میں آرمی نے کلین سوئپ کر لیا ،

امنہ برکت نے گولڈ، عائشہ نے سلور اور صدہ نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

چمپین شپ میں میزبان سندھ گرینز نے دوسری اور پنجاب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

کم سن اور معصوم بچیوں کی شاندار پرفارمنس۔

ایونٹ کی آرگنائزنگ سیکریٹری عامرہ غازی کی زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں

کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) سندھ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کے تعاون سے نیشنل ویمن جمناسٹک چمپین شپ 2024 اختتام پذیر ہوگئی ۔

پاکستان آرمی نے تینوں کٹیگری فلور پر فارمنس ہیم بار اور والٹ میں میدان مار لیا۔ آرمی نے 4 گولڈ ، 3 سلور اور 2 براؤنز میڈل کے ساتھ مجموعی طور پر 127.45 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر کے ٹرافی اپنے نام کر لی۔

میزبان سندھ گرینز نے 94.70 پوائنٹس کے ساتھ رنر اپ ٹرافی جیتیں ۔ سندھ کی ٹیم ایک سلور اور دو براؤنز میڈل جیتنے میں کامیاب رہی ۔ پنجاب کی ٹیم 78.40 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن کی ٹرافی حاصل کی ۔

بلوچستان نے چوتھی ، ریلوے نے پانچویں اور کے پی کے نے چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ میزبان سندھ بلیوز ساتویں اور آخری پوزیشن پر رہی ۔ کراچی کے الندا البرہانی اسپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ تقریب میں ایونٹ کا آغاز ہوا۔

قومی چیمپین شپ میں شریک ٹیموں نے مارچ پاسٹ کیا۔ چاروں صوبائی ٹیموں پنجاب، کے پی کے، بلوچستان میزبان سندھ گریٹ اور سندھ بلیوز کے ساتھ دو محکمہ جاتی ٹیمیں پاکستان آرمی اور ریلوے نے حصہ لیا۔

سندھ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صد احمد علی راجپوت کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق فلور پر فارمنس میں پاکستان آرمی کی صدہ نے گولڈ میڈل جیتا آرمی کی عائشہ نے سلور اور سندھ گرینز کی

عائشہ احمد اور ریلوے کی بتول کو مشترکہ طور پر کاسنی کا میڈل دیا گیا ۔ ہیم بار میں آرمی کی عائشہ نے گولڈ ، آرمی کی آمنہ برکت نے سلور اور پنجاب کی کنزا اور بلوچستان کی مدیحہ کو براؤنز میڈل دیا گیا۔

والٹ کیٹیگری میں آرمی کی فضاء نے گولڈ، سندھ گریز کی سونیا نے سلور، پنجاب کی منیشا اور بلوچستان کی زرقانور نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

قومی دومن چیمپین شپ کی بہترین جمناسٹک آرمی کی آمنہ برکت قرار پائی، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ سلور میڈل عائشہ اور کانسی کا تمغہ صدہ نے حاصل کیا۔

آرگنائزنگ سیکریٹری عامرہ غازی نے اپنی ذاتی کاوش سے ایونٹ میں شریک مہمان ٹیموں بلوچستان، کے پی کے، ریلوے اور پنجاب کی ٹیموں میں خصوصی میڈل پہنائے گئے ۔

آخر میں مہمان خصوصی کارل لینڈرز پرنسپل کراچی گرامر اسکول اور چیئر مین آف کیمبرج اسکول پاکستان نے

ٹرافیاں اور میڈالر تقسیم کئے ان کے ساتھ پاکستان جمناسٹک فیڈریشن کے صدر پرویز احمد، سندھ جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صد راحد علی راجپوت سیکریٹری جنرل محمد مستقیم ،

والدہ مسز فلس لینڈر ، اسپانسرس کنسلٹنٹ کے سید افضال غازی سمیت ٹیکنیکل آفیشل کو چز، انٹرنیشنل اور نیشنل میز اور ویمنز کے علاوہ دیگر نے شرکت کی

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d