دیگر سپورٹسفٹ بال

ساف ویمنز چیمپئن شپ ; قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری

ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 نیپال

قومی ویمن فٹبال ٹیم کی اسلام آباد میں ٹریننگ جاری

ہیڈ کوچ عدیل رزقی کی زیر نگرانی کیمپ مزید کچھ دن جاری رہے گا

قومی ٹیم 12 اکتوبر کو اسلام آباد سے نیپال کے لیے اڑان بھرے گی۔

قومی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 17 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کریگی۔

20 اکتوبر کو شاہین دوسرا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلیں گے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4:45 پر کھیلے جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!