بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کے چار مینٹورز انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شامل

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز کپ کے چار مینٹورز انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شامل۔

ٹورنامنٹ 14 اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔

لاہور 9 اکتوبر ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پانچ میں سے چار میٹورز 14 اکتوبر سے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں ہونے والے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شامل ہوں گے۔

ایونٹ میں پانچ ٹیمیں چیلنجرز۔کانکررز ۔ انونسیبلز ۔ اسٹارز اور اسٹرائیکرز حصہ لیں گی جو ڈبل لیگ فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔

دو سرفہرست ٹیمیں 3 نومبر کو فائنل کھیلیں گی۔

چیلنجرز کو وقار یونس مینٹور کریں گے۔ کانکررز ٹیم کو مصباح الحق کی خدمات حاصل ہوں گی۔ شعیب ملک اسٹارز کو مینٹور کریں گے اور اسٹرائیکرز کے مینٹور ثقلین مشتاق ہوں گے۔ ٹیم انونسیبلز مینٹور کے بغیر ہوگی کیونکہ سرفراز احمد قومی ذمہ داری کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔

انڈر 19 ویمنز ٹورنامنٹ سے نوعمر کرکٹرز کو اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے اور اس سال کے آخر میں ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ٹورنامنٹ اور جنوری 2025 میں ملائیشیا میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19ویمنز ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم میں شمولیت کا موقع فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

ٹورنامنٹ میں 75 کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گی ہر اسکواڈ پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ان تمام کھلاڑیوں کا سلیکشن اسد شفیق اور بتول فاطمہ پر مشتمل قومی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے پورے ملک میں منعقدہ اوپن ٹرائلز کے ذریعے کیا ہے۔

اس ٹورنامنٹ میں وہی کھلاڑی حصہ لے سکتی ہیں جو یکم ستمبر2005 یا اس کے بعد پیدا ہوئی ہیں۔ ٹورنامنٹ کی مجموعی انعامی رقم گیارہ لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے جبکہ رنرز اپ ٹیم کو تین لاکھ روپے ملیں گے۔

چیلنجرز:
ایمن فاروق (ملتان) عائزہ خان (لاہور) علیسہ مختیار (ملتان) اقصیٰ بی بی (ملتان) عروج مظہر (ملتان) ایشا تیر رضیہ (بہاولپور)

ہادیہ مینا (لاہور) ماہ نور اقبال (ملتان) ملائکہ سوہانی (لاہور) نسرین اشرف (ملتان) قمروش فرحان (لاہور) ثنا طالب (بہاولپور) شہر بانو (ملتان) زینب فاطمہ (ملتان) اور زینب خانم (ملتان)

سپورٹ اسٹاف۔ وقار یونس (مینٹور) محمد کامران حسین (ہیڈ کوچ) شاکر قیوم (اسسٹنٹ کوچ )۔

کانکررز۔
امرینہ عامر (ہنزہ) اقصیٰ حبیب (لاہور) عریشہ انصاری (لاہور) عائشہ عمران ریاض (لاہور) ایشال سعید (لاہور) فاطمہ خان (لاہور)

ایمان عابد (لاہور) اقرا سلامت خان (لاہور) کومل خان (لاہور) لائبہ ناصر (لاہور) ماہین عرفان (لاہور) مناہل جاوید (لاہور) قرۃ العین (لاہور) راویل فرحان (لاہور) اور سمیعہ افسر (لاہور)۔

سپورٹ اسٹاف۔مصباح الحق (مینٹور) محسن کمال (ہیڈ کوچ) محمد نعمان خان (اسسٹنٹ کوچ )۔

انونسیبلز۔
افشین عمران (کراچی) دینا رضوی (کراچی) ہانیہ طاہر (کراچی)، ہانیہ احمر (کراچی) عفرہ مہروز (کراچی) عشا نور کاشف

(کراچی) لائبہ کریم (کراچی) ندا بی بی (کراچی) رماما نذیر (کراچی) رمشا شکیب سوز (کراچی) سویرا رمضان (کراچی)

سیدہ بتول فاطمہ (کراچی) سیدہ تسکین فاطمہ (کراچی) واصفہ حسین (کراچی) اور زینا جاوید (کراچی)۔

سپورٹ اسٹاف۔محمد طاہر خان (ہیڈ کوچ) جویریہ رؤف (اسسٹنٹ کوچ ) ۔

اسٹارز۔
عدیہ نور (لاہور) آمنہ شاہنواز (کراچی) عنایہ خان (پشاور) عائشہ خالد (پشاور) فریحہ فہیم (کراچی) فضا فیاض (لاہور) فضا نور

(کوئٹہ) حیا نور (پشاور) لبابہ محمود (کوئٹہ) ماہنور زیب (مردان) مریم بی بی (گوجرانوالہ) میمونہ خالد (فیصل آباد) میرب امین (لاہور) نور العین ( لاہور) اور سمیعہ تاج (کوئٹہ )۔

سپورٹ اسٹاف۔ شعیب ملک (مینٹور) ناہیدہ خان (کوچ) رحمت گل (کوچ )۔

اسٹرائیکرز۔
امانیہ عابد (فیصل آباد) عریشہ شیخ (اسلام آباد) بریرہ سیف (راولپنڈی) ایمان نصیر (اسلام آباد) حبا ندیم (لاہور) ماہم انیس

(اسلام آباد) ماہنور رانی (راولپنڈی) ملائکہ ریاض (اسلام آباد) میرب شیخ (اسلام آباد) پاکیزہ شبیر (اسلام آباد) راحیمہ سید

(ایبٹ آباد) روزینہ اکرم (اسلام آباد ) ثانیہ رشید (راولپنڈی) طیبہ امداد (ایبٹ آباد) اور زوفشان ایاز ( واہ کینٹ)۔

سپورٹ اسٹاف۔ثقلین مشتاق (مینٹور) وسیم یوسفی (ہیڈ کوچ) محمد آصف (اسسٹنٹ کوچ )

ٹیموں کی کپتان، مینیجرز اور سپورٹ اسٹاف کے دیگر ممبرز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam