ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا


ملکی تاریخ میں پہلی بار فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج سے ہوگا

فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر ورکشاپ کنڈکٹ کرینگے، گیارہ باسکٹ بال ٹیکنیکل آفیشلز حصہ لینگے

اسلام آباد اکتوبر 09(سپورٹس لنک)

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکنیکل آفیشلز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کیلٸے فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ کا آغاز آج (جمعرات) سے اسلام آباد میں ہوگا۔

باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ”فیبا“ کی گاٸیڈ لاٸن کے تحت ہونیوالی ورکشاپ کوبحرین سے تعلق رکھنے والے فیبا ایشیا کے انسٹرکٹر کنڈکٹ کرواٸینگے. یہ ورکشاپ پاکستان میں باسکٹ بال کھیل کی ترقی کیلٸے مفید ہوگی

جس میں ملک بھر سے فیبا ٹریننگ کورس میں کامیابی حاصل کرنیوالے 11 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن کی تکنیکی مہارت کو بہتر بنایا جاٸیگا۔ اس پروگرام کا مقصد فیبا ​​کے لائسنس یافتہ (Statistician)اسٹیٹیشن ماہرین کو تربیت دینا ہے

جو قومی اور بین الاقوامی باسکٹ بال ایونٹس کو کور کرنے کے ذمہ دار ہوں گے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن ملک میں کھیل کی مختلف جہتوں کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

یہ ورکشاپ ان اقدامات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے جبکہ ورکشاپ سے پاکستان میں فیبا ​​کے لائسنس یافتہ شماریاتی ماہرین کو متعارف کروایا جاے گا جو کہ ساؤتھ ایشن گیمز جو پاکستان میں منعقد ھوں گی اس میں بھی آپنی خدمات سر انجام دیں گے ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam