آل خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر، پشاور کے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

آل خیبرپختونخواٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر،پشاورکے کھلاڑیوں نے میلہ لوٹ لیا

چارسدہ (سپورٹس لنک رپورٹ) آل خیبرپختونخوا انٹرریجنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیرہوگئی۔

پشاورکے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کےبدولت میلہ لوٹ لیا۔لفٹننٹ کرنل عابدعزیز کمڈنڈنٹ الیون کور،اورڈپٹی کمشنرچارسدہ قیصرخان نےپوزیشن ہولڈرکھلاڑیوں کومیڈلزپہنائے اورٹرافیاں دیں۔

چارسدہ کے ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں منعقدہ صوبائی چمپئن شپ میں پشاور، مردان،بنوں ،ہزارہ، ڈی ائی خان اور کوہاٹ ڈویژن سے مردخواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ جن کے مابین سنگل اورٹیم ایونٹ کےمیچز کھیلے گئے۔

ثیم ایونٹ اور سنگلز مقابلوں میں پشاورکےمردوخواتین کھلاڑیوں نے شاندارصلاحیتوں کامظاہرہ کرکے چمپئن ٹرافی جیت لی۔ خواتین ٹیم ایونٹ میں ایبٹ ابادنے دوسری اورمردان ڈویژن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

بوائز کٹیگری کے ٹیم ایونٹ میں پشاورنے پہلی، ڈی ائی خان نے دوسری اوروایبٹ اباد تیسری پوزیشن حاصل کرنےمیں کامیاب ہوگئے۔

بوائزکے سنگلزکٹیگری کے فائنل میچ میں پشاورکےعثمان نے پشاورہی کے اویس جمشیدکوایک سخت مقابلے کی بعدچاردوسے ہراکرچمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔ تیسری پوزیشن کےلئے کھیلے گئے میچ میں ایبٹ ابادکے ساجدنے کامیابی حاصل کرکے براؤنزمیڈل جیتنےمیں کامیاب ہوگئے۔

اسی طرح خواتین سنگلزکے فائنل میچ میں پشاورکی حوریہ نے پشاورہی کی علیشبہ کوتین ایک سے ہرایاجبکہ مردان کی حیاء نےحبہ کو تین صفرسے شکست دیکر تیسری پوزیشن حیتی۔

ضلعی انتظامیہ اورڈسٹرکٹ سپورٹس افیسرکےتعاون سے صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقدہ اس ایونٹ میں ڈی ایس اوچارسدہ مشعل ملک،اسسٹنٹ ڈی ایس اوارشادخان،

پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کےفنانس سیکرٹری کفایت اللہ،صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کےسیکرٹری احمدنوازملیزئی، محکمہ کھیل کی کوچ سائرہ ناز اور ایبٹ ابادایسوسی ایشن کے ساجدبھی موجودتھے۔

اختتامی تقریب میں مہمانان خصوصی لفٹننٹ کرنل عابدعزیز کمڈنڈنٹ الیون کور،اورڈپٹی کمشنرچارسدہ قیصرخان نےپوزیشن ہولڈرکھلاڑیوں کومیڈلزپہنائے اورٹرافیاں دیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam