انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ ؛ آصف ہزارہ نے انڈونیشی حریف کو دھول چٹا دی

انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ: آصف ہزارہ نے انڈونیشی حریف کو دھول چٹا دی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایشین چیمپئن آصف ہزارہ اور انڈونیشیا کے باکسر ہیمسن لمانڈو کے مابین آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہوئے مقابلے میں آصف ہزارہ نے حریف کھلاڑی کو دھول چٹا دی۔

6راؤنڈز پر مشتمل اس فائٹ میں آصف ہزارہ نے پوائنٹس کی بنیاد پر کامیابی سمیٹی۔ پاکستانی کھلاڑی کا یہ نواں بین الاقوامی مقابلہ تھا، جس میں سے اُنہوں نے آٹھویں فائٹ میں فتح حاصل کی۔

اس شاندار کامیابی پر آصف ہزارہ کا کہنا تھا کہ اس انٹرنیشنل فائٹ کے لیے انہوں نے بھر پور تیاری کی تھی۔

انہوں نے پاکستانی شائقین کا باکسنگ کو سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسی طرح باکسرز کو سپورٹ کرتے رہیں تاکہ پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے حوصلہ ملتا رہے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam