آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستان کل نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا

 آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئےقومی ٹیم کی امید برقرار ہے۔

کل پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ اے کا آخری میچ کھیلے گی ،میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا، پاکستانی ویمنز ٹیم آج آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی ۔

پریکٹس سیشن شام 6بجے سے رات 9 بجے تک جاری رہے گا ،ہیڈ کوچ محمد وسیم پریکٹس سیشن کو سپروائز کریں گے ،اسٹنٹ و فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان، سپن باولنگ کوچ عبدالرحمن اور فیلڈنگ کوچ حنیف ملک پریکٹس کرائیں گے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو9وکٹوں سے شکست دی تھی،آسٹریلوی کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کو ترجیح دی،

پاکستان ٹیم آخری اوور میں82رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی،آسٹریلیا کی ایشلی گارڈنر نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ انابیل اور جارجیا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

83 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 36 رنز پر گرئی،اس کامیابی کے بعد آسٹریلیا کے 6 پوائنٹس ہوگئے اور سیمی فائنل تک رسائی پکی ہوگئی جبکہ پاکستان کے دو پوائنٹس ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam