انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکرز اور انونسیبلز کی کامیابی

انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکرز اور انونسیبلز کی کامیابی

لاہور 16 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکرز اور انونسیبلز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکرز نے اسٹرائیکرز کو 60 رنز سے شکست دی۔

کانکررز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 143 رنز بنائے۔راویل فرحان نے چھ چوکوں کی مدد سے 42 رنز بنائے۔ عریشہ انصاری نے پانچ چوکوں کی مدد سے 40 رنز اسکور کیے۔

جواب میں اسٹرائیکرز 5 وکٹوں پر 83 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی۔ ماہم انیس38 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔

عریشہ انصاری پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔

دوسرے میچ میں انونسیبلز نے اسٹارز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔

اسٹارز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 47 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔فضا فیض 12 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔سیدہ بتول نے 11 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔وہ اس پرفارمنس پر پلیئرآف دی میچ قرار پائیں۔

انونسیبلز نے جواب میں صرف 2 وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا۔مناہل رفیق نے 11 رنز اسکور کیے۔

مختصر اسکور۔

کانکررز۔ 143 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ ( 20 اوورز ) ۔راویل فرحان 42۔ عریشہ انصاری 40 ناٹ آؤٹ ۔

اسٹرائیکرز 83 رنز5 کھلاڑی آؤٹ ( 20 اوورز ) ۔ماہم انیس 38۔
نتیجہ ۔ کانکرز نے 60 رنز سے جیتا۔
———————————————-
اسٹارز 47 رنز ( 16.2 اوورز ) فضا فیض 12 سیدہ بتول 11 / 3 وکٹ
انونسیبلز 50 رنز2 کھلاڑی آؤٹ ( 11.4 اوورز ) ۔مناہل رفیق 11۔
نتیجہ ۔ انونسیبلز نے 8 وکٹوں سے جیتا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam