ابوظبی ٹی 10 میں 2 نئی ٹیمیں بولٹ عجمان اور یو پی نوابز شامل ، تعداد 10 ہوگئی

ابوظبی ٹی 10 میں 2 نئی ٹیمیں بولٹ عجمان اور یو پی نوابز شامل ، تعداد 10 ہوگئی

ابوظبی (سپورٹس لنک) ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں جوز بٹلر، جونی بیئرسٹو، مارکس اسٹوئنس، لوکی فرگوسن اور راشد خان سمیت کئی دیگر عالمی سپر اسٹارز شرکت کریں گے۔

رواں سال 2 نئی فرنچائزز، بولٹس عجمان اور یوپی نوابز مقابلے میں شامل ہوں گی جس سے یہ ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سیزن بن جائے گا جس میں 10 ٹیمیں شرکت کریں گے

دفاعی چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز، دکن گلیڈی ایٹرز، ناردرن واریئرز، مورس ویل اسمپ آرمی، دہلی بلز، بنگلہ ٹائیگرز، ٹیم ابوظبی اور نئے نامزد چنئی بریو جیگوار (سابقہ چنئی بریوز) بھی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں۔

تمام فرنچائزز نے ڈرافٹ سے قبل اپنے اہم کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے اور نئے معاہدوں کو بھی حتمی شکل دے دی ہے۔

ڈرافٹ 17 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات کے وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگا جس کے دنیا بھر سے 400 سے زائد کھلاڑیوں نے اپنی رجسٹریشن کرائی ہے۔ ٹورنامنٹ 21 نومبر 2 دسمبر تک کھیلا جائے گا ۔ مقابلے 12 روز جاری رہیں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam