پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024

پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024

اقراء یونیورسٹی نے سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کو باأسانی 10وکٹوں سے شکست دے کر (زون ایل، پول بی) میں پہلی کامیابی حاصل کی۔

اقرا یونیورسٹی کے بیٹر کپتان حذیفہ حسن اور محمد جنید، بولنگ میں سائم سہیل نے 5، عمر سلطان اور طحہ وقار نے 2-2 وکٹیں حاصل کی۔

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024, (زون ایل- پول بی) کے پہلے میچ میں اقرا یونیورسٹی نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ سندھ مدرسہ الاسلام یونیورسٹی کو دعوت دی۔

سندھ مدرسہ الاسلام نے 27.5 اوورز میں 80 رنز پر ٹیم ڈھیر ہو گئی۔ سید مودود نے 26 اور عبدالرافع نے 20 رنز نمایاں کارکردگی پیش کی۔ جبکہ اقرا یونیورسٹی کے بالرز سائم سہیل نے 5، عمر سلطان اور طحہ وقار نے 2-2 وکٹیں حاصل کی۔

اقرا یونیورسٹی کے بیٹر محمد جنید نے 35 اور کپتان حذیفہ حسن نے 34 رنز بنا کر 81 رن کا ہدف 7.3 اوورز میں حاصل کر لیا اور 10 وکٹوں سے کامیابی سمٹی۔

اس موقع پر کراچی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈائریکٹر راشد قریشی، اقرا یونیورسٹی اسپورٹس ڈائریکٹر ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی، تحسین احمد، عمران جاوید، کاشف احمد فاروقی،

محمد رفیق اور سندھ مدرسہ الاسلام کے اسپورٹس کوارڈینیٹر محمد کاشف و دیگر موجود تھے۔ امپائرنگ عقیل عادل، محمد اصغر اور سید مستجاب عالم نے اسکورنگ کے فرائض انجام دی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam